بلوچستان خبریں

طورخم باڈراوپن،صرف دستاویزات افغانیوں کوداخلے کی اجازت

  • اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد کھول دی گئی ہے، صرف قانونی دستاویزات رکھنے والے افغانیوں کو داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ ہفتہ کو ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نفیس ذکریا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صبح پاکستان اور […]

  • جھل مگسی: دہشت گردوں کی فائرنگ سےایک اہلکارشہید

    جھل مگسی (آئی این پی )بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ جھل مگسی کے علاقے میرپور میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے […]

  • کوئٹہ،مغربی بائی پاس پرایک شخص کی لاش برآمد

    کوئٹہ۔:(اے پی پی )کوئٹہ مغربی بائی پاس پر پرانے کاریز سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے،پولیس کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر واقع سردار کاریز سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جنہیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کے بعد لاش کاریز میں پھینک دی تھی پولیس نے لاش […]

  • خاران:زمین کےتنازعے پرفائرنگ ،2 افراد جاں بحق

    کوئٹہ۔:(اے پی پی )خاران میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور3 افراد زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق بد ھ کو خاران میں زمین کے تنازعے پر اچانک فائرنگ شروع ہوگئی جس کے نتیجے میں علی احمد اور اسد اللہ موقع پرہی جاں بحق جبکہ خالق داد ،محمد صادق […]

  • ڈیرہ بگٹی؛ بارودی سرنگ دھما کہ دوبچےجاں بحق، تین زخمی

    جعفرآباد (آئی این پی )ڈیرہ بگٹی اور صحبت پور میں بارودی سرنگ کے دودھما کوں کے نتیجے میں نجی تنظیم امن فورسز کے اہلکار سمیت دو بچے بھی جاں بحق ہوگئے جبکہ تین اہلکار بھی شدید زخمی ہوگئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ملزمان کی تلاش کے لیئے […]

  • بلوچستان، سہیل مجید اورطارق علی کا 14 روزہ ریمانڈ

    کوئٹہ: (آئی این پی) احتساب عدالت نے میگا کرپشن کیس کے سہولت کار سہیل مجید اور طارق علی کو 14 روزہ ریمانڈ پر نیب بلوچستان کے حوالے کر دیا ۔ نیب بلوچستان نے ٹھیکیدار سہیل مجید اور محکمہ سی اینڈ ڈبلیو قلات کے ایکسین طارق علی کو ریمانڈ پورا ہونے پر احتساب عدالت کے جج […]