بلوچستان خبریں

ڈیرہ مراد جمالی میں سسر کی فائرنگ سے داماد جاں بحق

  • ڈیرہ مراد جمالی:(اے پی پی )ڈیرہ مراد جمالی میں سسر نے فائرنگ کرکے اپنے داماد کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے پولیس تھانہ چھتر کی حدود گوٹھ وزیرانی میں رشتے کے تنازعے پر سسر نے فائرنگ کرکے اپنے داماد بھگن شاہ کو قتل کردیا ،ملزم موقع واردات سے فرار ہونے […]

  • گورنر بلوچستان؛ بجٹ اجلاس 18جون کو طلب

    کوئٹہ۔:(اے پی پی ) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 18جون کو طلب کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جمعرات کو گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 18جون بروز ہفتہ شام 4بجے صوبائی اسمبلی ہال شارع زرغون کوئٹہ میں طلب کرلیا ہے ۔

  • چمن بارڈر پر حالات معمول پر آگئے

    چمن :(اے پی پی )پاک افغان چمن بارڈر پر کشیدگی کے بعد حالات معمول پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاک افغان تورخم باردڑ پر کشیدگی کم ہونے کے بعدپاک افغان چمن بارڈر پر بھی حالات معمول پرآگئے اور پاکستان اورافغانستان کے درمیان مال بردارٹرک ،گاڑیوں اور لوگوں کی آمدورفت معمول کے مطابق شروع […]

  • مشتاق رئیسانی کا فرنٹ مین حیدرآباد سےگرفتار

    حیدرآباد: (آئی این پی) کروڑوں روپے کی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے فرنٹ مین کو گرفتار کر لیا گیا۔ حیدرآباد پولیس نے نیب کو انتہائی مطلوب سابق سیکرٹری بلوچستان مشتاق رئیسانی کے فرنٹ مین سلیم شاہ کی موجودگی کی اطلاع پر الله والا چوک کے قریب کارروائی کر […]

  • چمن :سیکیورٹی فورسزالرٹ؛ پٹرولنگ میں اضافہ

    چمن (آئی این پی) طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ کے بعدچمن سرحد پر صورتحال کشیدہ ہو گئی، سرحد پر سیکیورٹی فورسز الرٹ کر دی گئی جبکہ پٹرولنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کے بعد سے پاک افغان سرحد […]

  • چمن: پاک افغان سرحد پر ریڈ الرٹ جاری

    چمن۔:(اے پی پی ) پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر کشیدگی کے بعد چمن میں بھی پاک افغان سرحد پر سکیورٹی کے سخت انتظاما ت کئے گئے اور سرحد پر اضافی سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کرکے بھاری اور جدید ہتھیاروں سے لیس کرکے ان کو ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے، سکیورٹی حکام کے مطابق […]