بلوچستان خبریں

طورخم بارڈرپرپیش آنےوالاواقعہ اندوہناک ہے،عبدالقادر

  • کوئٹہ : (اے پی پی ) وفاقی وزیرسیفران جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کوئٹہ میں نیچاری امام بارگاہ جاکر گزشتہ روز طور خم سرحد پر افغان فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے میجرعلی جواد چنگیزی کے اہلخانہ سے وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف اور وفاقی حکومت کی طرف سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔اس […]

  • مشتاق رئیسانی اوراقبال کامزید 14 روزہ ریمانڈ جاری

    کوئٹہ: (اے پی پی) میگا کرپشن کیس کے ملزمان مشتاق رئیسانی اور خالق آباد کے اکائونٹینٹ اقبال کو نیب نے 14 روز کا ریماںڈ پورے ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کر دیا اور عدالت سے مزید 14 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا ہے ۔ نیب بلوچستان نے میگا کرپشن کیس کے ملزمان مشتاق رئیسانی […]

  • میجرجوادعلی کےایصال ثواب کیلئےفاتحہ خوانی

    کوئٹہ: (آئی این پی) طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ میں شہید ہونے والے میجر جواد علی چنگیزی کی فاتحہ خوانی کوئٹہ میں جاری ہے ۔ گزشتہ روز انہیں تمام تر فوجی اعزازات کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔ طور خم پر افغان سیکورٹی فورسز کی […]

  • میجرعلی جوا د نےوطن عزیزکےلیےاپنی جان کا نظرانہ پیش کیا: نواب ثناء اللہ

    کوئٹہ۔:(اے پی پی ) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے طور خم بارڈر پر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے آفیسر میجر علی جواد چنگیزئی کی شہادت پر گہرے رنج وغم کااظہا رکرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ ہاؤس بلوچستان سے جاری ہونے […]

  • کوئٹہ: بینک ڈکیتی، ڈاکو 8لاکھ روپے لوٹ کرفرار

    کوئٹہ۔:(اے پی پی ) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے نجی بینک میں ڈکیتی کے دوران مسلح ڈاکو 8لاکھ روپے لیکر فرار ہوگئے ، فائرنگ کے تبادلے میں بنک کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے نواں کلی زرغون آباد میں نجی […]

  • حب :مسافر کوچ اورٹرک میں تصادم 5 افراد جاں بحق

    حب:(آئی این پی) کراچی سے ملحق بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان ٹکر کے باعث 5 افراد جاں بحق جب کہ 22 زخمی ہوگئے۔ کراچی سے ملحق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کوئٹہ سے آنے والی مسافر کوچ حب کے قریب پیپرانی میں آر سی ڈی شاہراہ پر […]