بلوچستان خبریں

کوئٹہ: ائیرپورٹ روڈ کےقریب پولیس مقابلہ،5 دہشتگردہلاک

  • کوئٹہ: (آئی این پی) پولیس اور خفیہ اداروں کو اطلاع ملی تھی کہ چشمہ چوزئی میں دہشت گردوں کا ٹھکانہ ہے۔ جس پر حساس اداروں اور پولیس کی مشترکہ ٹیمیں علاقے میں پہنچیں۔ جنھیں دیکھ کر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دہشت […]

  • شیرانی: مسلح افراد کی فائرنگ سےخاتون قتل

    شیرانی: (اے پی پی) ژوب کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا، لاش مقامی ہسپتال منتقل،پولیس کے مطابق ژوب کے علاقے صفی محلہ میں خاتون(ن س ) کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے تاہم فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس […]

  • نوشکی:کالعدم تنظیم کے6 سہولت کاروں نےہتھیارڈال دئیے

    کوئٹہ۔:(اے پی پی ) نوشکی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 6سہولت کاروں نے فرنٹیئر کور بلوچستان کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ۔ ترجمان ایف سی کے مطابق پیر کو بلوچستان کے علاقے نوشکی میں کالعدم تنظیم کے 6سہولت کاروں نے ریاست کی بالادستی قبول کرتے ہوئے اپنے آپ کو فرنٹیئر کور بلوچستان کے […]

  • کوئٹہ: نامعلوم افرادکی فائرنگ سےپولیس انسپکٹرقتل

    کوئٹہ:(آئی این پی)کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی ، نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے پولیس انسپکٹر کو قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سریاب روڈ کے شفیع کالونی میں پیش آیا ، سی ٹی ڈی کا انسپیکٹر شبیر احمد اپنی ڈیوٹی ختم کر کے گھر کی جانب جا […]

  • بلوچستان سےغیرقانونی ایران جانےوالے53 افراد گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے علاقے شاہ جہان چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طریقے سے ایران جانے والے 2 افغانیوں سمیت 53 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے علاقے شاہ جہان چیک پوسٹ پر مختلف گاڑیوں اور بسوں سے 53 افراد کو حراست […]

  • چمن: سحری کھانےسے14افراد کی حالت غیر

    چمن : (اے پی پی )چمن میں شین تالاب کے علاقے میں سحری کا کھانا کھانے سے چودہ افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔ریسکیو ذرائع کے م طابق چمن کے علاقے شین تالاب میں سحری پر کھانا کھانے کے بعد ایک گھر کے چودہ افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے متاثرہونے والوں میں گھر کے […]