بلوچستان خبریں

امریکہ بھارت نئی قربت پاکستان کی سلامتی کےلئےخطرہ ہے:مولاناعبدا لغفور

  • خضدار (آئی این پی ) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سیکر ٹری جنرل ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدا لغفور حیدری نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت نئی قربت پاکستان کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے، سی پیک کے خلاف عالمی سازش کا شا خسانہ ہے، ہمیں اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت […]

  • ڈیرہ مرادجمالی: نیشنل ہائی وے گاڑی پربم دھماکہ

    ڈیرہ مراد جمالی (آئی این پی ) نوتال کے قریب نیشنل ہائی وے کی گاڑی کے قریب بم دھماکے سے جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے پولیس تھانہ نوتال کی حدود چیزل آباد کے مقام پر قومی شاہراہ کے کنارے درخت کے سائے میں نیشنل ہائی وے پولیس کے اہلکار […]

  • کوئٹہ :پرنسپل کالج قتل، وکلا کا تیسرے روزبھی بائیکاٹ

    کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ میں قتل ہونے والے پرنسپل لاء کالج بیرسٹر امان اللہ اچکزئی کے قتل کے خلاف وکلاء تیسرے روز بھی عدالتوں سے بائیکاٹ پر ہیں ۔ وکلاء کے علالتوں میں پیش نہ ہونے پر تمام مقدمات کی سماعت اگلی تاریخوں تک ملتوی کردی گئی ہے ،جسکی وجہ سے سائلین تیسرے روبھی […]

  • تحریک انصاف کی پاک فوج کےحق میں ریلی

    ڈیر ہ مرادجمالی۔: (اے پی پی )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈرون حملوں کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ڈیرہ مرادجمالی میں ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا، ریلی کے شرکاء نے امریکہ کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی۔ تفصیلات کے مطابق […]

  • ژوب:امریکی ڈرون حملوں کے خلاف ریلی

    ژوب: (اے پی پی )ژوب میں شہریوں نے پاک فوج کی حمایت اور بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں سول سوسائٹی کی جانب سے مرکزی جامع مسجد سے قبائلی رہنما عبدالستار خان کاکڑ کی قیادت میں ایک ریلی نکالی گئی ریلی […]

  • مون سون کےدوران تمام محکمےالرٹ رہیں: ڈپٹی کمشنرژوب

    ژوب: (اے پی پی ) ڈپٹی کمشنر ژوب محمد عظیم کاکڑ نے کہا ہے کہ مون سون کے دوران تمام محکمے الرٹ رہیں اورکسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بروقت انتظامات کو یقینی بنایا جائے ۔ملازمین کی ڈیوٹی پر موجودگی کو یقینی بنانے کے علاوہ دستیاب مشینری کو تیار رکھا جائے۔ ان خیالات کا […]