بلوچستان خبریں

چمن: ایک شخص کی لاش برآمد

  • چمن۔ :(اے پی پی )چمن میں اسحاق زئی قلعہ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔چمن میں لیویز حکام کے مطابق جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب کواسحاق زئی قلعہ کے علاقے میں قبرستان برآمد ہونے والے شخص کی لاش کی شناخت نصراللہ ولد ولی جان سے ہوئی اوراس کاتعلق کوئٹہ سے ہے […]

  • کوئٹہ :پرنسپل لا کالج کےقتل کیخلاف وکلا کا بائیکاٹ

    کوئٹہ :(اے پی پی) کوئٹہ میں پرنسپل لاء کالج کے قتل کے خلاف وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ دوسرے روز بھی جاری ہے ۔ پرنسپل امان اللہ کے قتل پر وکلاء کی جانب سے 3 روزہ سوگ منایا جا رہا ہے ۔ بلوچستان بار ایسوسی ایشن کی کال پر پرنسپل لاء کالج کوئٹہ امان اللہ کے […]

  • کوئٹہ :رمضان بازارمعیاری اشیا سے محروم

    کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ میں انتظامیہ کے دعووں کے باوجود رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے چار میں سے دو سستے بازار لگ سکے ہیں ، جہاں بھی ضروری اور اہم خور و نوش کی چیزیں دستیاب نہیں ، جو ہیں تو وہ بھی غیر معیاری ہیں ۔ کوئٹہ کے شہریوں […]

  • بلوچستان: خالد لانگوکےریمانڈ میں مزید 14روزکی توسیع

    کوئٹہ:(اے پی پی) میگا کرپشن کیس میں سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ نیب نے میگا کرپشن کیس میں سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر خالد لانگو کے وکیل باز محمد کاکڑ کا کہنا تھا کہ میرے […]

  • کوئٹہ: فائرنگ سےلاء کالج کے پرنسپل جاں بحق

    کوئٹہ:(آئی این پی) اسپنی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے لاء کالج کے پرنسپل بیرسٹر امان اللہ جاں بحق ہو گئے۔ لاء کالج کے پرنسپل بیرسٹر امان اللہ کالج جانے کے لئے اپنے گھر سے نکلے تھے کہ اسپنی روڈ پر پہلے سے گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر اندھا […]

  • ڈیرہ مراد جمالی: نامعلوم افراد کی فائرنگ3مزدور جاں بحق

    ڈیرہ مراد جمالی:(اے پی پی)ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے منجھو شوری میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے تین مزدوروں کو قتل کردیا جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ لاشوں اور زخمی کو فوری طور پر مقامی ہستپال منتقل کر دیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق منگل کو ڈیرہ مراد […]