بلوچستان خبریں

حکومت ماحول کی بہتری کے لیےکام کررہی ہے:عبیداللہ جان

  • کوئٹہ:(اے پی پی)صوبائی مشیر برائے ماحولیات ، جنگلات و جنگلی حیات عبیداللہ جان بابت نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت ماحول کی بہتری کے حوالے سے مختلف منصوبوں پر کام کررہی ہے اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اس حوالے سے خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں […]

  • بلوچستان: کےلئےفنڈز نہیں رکھےگئے

    اسلام آباد:(اے پی پی) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری خوش آئند ہے‘ تمام صوبوں کو ترقی کے مواقع ملنے چاہئیں‘ بلوچستان میں آبی ذخائر کی تعمیر کے لئے فنڈز نہیں رکھے گئے۔ منگل کو ایوان بالا میں […]

  • بلوچستان: اشرف مگسی پر فرد جرم عائد

    کوئٹہ:(آئی این پی) بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں بے ضابطگیوں اور غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار اشرف مگسی اور ان کے دو ساتھیوں پر احتساب عدالت نے فرد جرم عائد کر دی ، ملزمان کا صحت جرم سے انکار ۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج عبدالمجید ناصر نے کی ۔ سماعت […]

  • فرنٹیئرکوربلوچستان؛ 2 افغان باشندے گرفتار

    کوئٹہ :(اے پی پی)فرنٹیئر کور بلوچستان کی کوئٹہ کے علاقے میں کارروائی، 2 افغان باشندوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے موٹر سائیکل ، نقدی،موبائل فون،افغان سمیں اور دیگراشیاء برآمد کرلیں، سرکاری ذرائع کے مطابق پیر کو فرنٹیئر کوبلوچستان نے کوئٹہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 2افغان باشندوں کوگرفتار کرکے ان کے قبضے سے […]

  • کوئٹہ: ہزارگنجی میں نامعلوم افراد کی دکان پرفائرنگ

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی دکان پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے دکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں […]

  • بنوں اورنصیر آباد میں باردوی موادکےدھماکے

    بنوں؍ نصیر آباد (آئی این پی) بنوں اور نصیر آباد میں باردوی مواد کے دھماکے، کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔پیر کو پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے حوید میں جنرل اسٹور کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا،دھماکہ خیز مواد اسٹور کے دروازے کے ساتھ نصب کیا گیا تھا۔ اسٹور […]