بلوچستان خبریں

بلوچستان سےافغان خفیہ ایجنسی کے6 ایجنٹ گرفتار

  • کوئٹہ:آئی این پی) بلوچستان میں سیکیورٹی ایجنسیوں نے افغان خفیہ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے 6 ایجنٹ گرفتار کرلیے جنہوں نے ٹارگٹ كلنگ اور بم دھماكوں كا اعتراف بھی كیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ حساس اداروں نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت […]

  • افغان مہاجرین نہ گئےتودھکےدےکرنکال دیں گے:بگٹی

    کوئٹہ:(آئی این پی ) وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اب بہت ہوچکا افغان مہاجرین کو واپس جانا ہوگا اور اگر وہ عزت سے نا گئے تو بلوچستان میں بسنے والے افراد انہیں خود ہی دھکے دے کر باہر نکال دیں گے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز […]

  • کوئٹہ: ٹریکٹراورموٹرسائیکل میں تصادم

    کوئٹہ: (اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم،ایک شخص جاں بحق اور ایک ا زخمی ،ہسپتال منتقل ،پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ قادری پمپ کے قریب ٹریکٹر اور موٹرسائیکل میں اچانک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار قدرت اللہ نامی […]

  • آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے

    کوئٹہ(آئی این پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جہاں پر سدرن کمانڈ میں آرمی چیف کو سیکیورٹی اور آپریشنل صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ۔ آرمی چیف سدرن کمانڈ کا دورہ کرینگے جہاں […]

  • میرخالدلانگو 14روزہ ریمانڈ پرنیب کے حوالے

    کوئٹہ (آئی این پی )کوئٹہ کی احتساب عدالت نے سابق مشیر خزانہ بلوچستان میرخالدلانگوکو14روز ہ ریمانڈ پرنیب کے حوالے کردیا۔خالد لانگو کو بلوچستان ہائی کورٹ کی طرف سے حفاظتی ضمانت منسوخ ہونے پر گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ میر خالد لانگو کو سخت سکیورٹی کے حصار میں کوئٹہ کی احتساب عدالت لایاگیا۔ اس موقع […]

  • کوئٹہ: ڈاکٹرز کا دھرنا جاری

    کوئٹہ:(آئی این پی) صوبائی دارالحکومت میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن تنخواہوں اور دیگر مطالبات کے حق میں گزشتہ 50 روز سے سراپا احتجاج ہے اور 24 روز سے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز سے بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔ آج ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی نے منان […]