بلوچستان خبریں

بلوچستان کوترقی کےمواقع میسرآئینگے:احسن

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری سے بلوچستان کے کم ترقی یافتہ اور پسماندہ علاقوں کو ترقی کے مواقع میسر آئینگے، ژوب، تربت اور گوادر میں یونیورسٹی کی سطح پر تعلیم کے مواقع آنے سے بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے اعلیٰ […]

  • نیشنل ہیلتھ انشورنس سکیم؛ عوام کی مدد کےلیے:خرم

    کوئٹہ:(اے پی پی)وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ انشورنس اسکیم ایک اہم منصوبہ ہے جو ملک کے غریب عوام کی مدد کے لیے تشکیل دیا گیا ہے ،اس منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن تمام تر رکاوٹوں کو دور کرے […]

  • سابق مشیرخزانہ بلوچستان میرخالد لانگوگرفتار:نیب

    کوئٹہ: (اے پی پی) نیب بلوچستان نے سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو کو گرفتارکرلیا ہے، تفصیلات کے مطابق بدھ کو سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگوبلوچستان ہائی کورٹ میں سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق احمد رئیسانی کرپشن کیس میں عبوری ضمانت کے لیے پیش ہوئے تاہم ہائیکورٹ نے ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست […]

  • بلوچستان ڈرون حملہ؛ پی ٹی آئی کی تحریک التواجمع

    اسلام آباد:(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں ڈرون حملے ، مبینہ ملا منصور کے حوالے سے تحریک التوا قومی اسمبلی میں جمع کرا دی ۔ تحریک التواء ڈاکٹر شیریں مزاری ، ساجدہ ذوالفقار ، منزہ حسن ، نفیسہ خٹک ، ڈاکٹر عارف علوی اور جنید اکبر کی جانب سے جمع کروائی گئی […]

  • حب: نامعلوم افراد کی فائرنگ؛ ٹیلرماسٹرقتل

    حب:(آئی این پی)حب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ٹیلر ماسٹر مصطفی مگسی کو قتل کر دیا ۔ پولیس کے مطابق حب کے علاقے ساکران روڈ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ٹیلر کی دکان پر فائرنگ کی ۔ فائرنگ کے تنیجے میں دکان میں موجود ماسڑ مصطفی مگسی کو سر میں […]

  • نوشکی ڈرون حملہ؛شواہد اکٹھے کرلئےگئے

    نوشکی:(آئی این پی)نوشکی کے قریب مبینہ ڈرون حملے میں تباہ ہونے والی گاڑی اور موقع سے تمام شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں تاہم حملے میں ہلاک ہونے والے محمد ولی کی لاش وصول کرنے تین روز بعد بھی کوئی ہسپتال نہیں پہنچا ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق نوشکی مبینہ ڈرون حملے کے حوالے سے […]