بلوچستان خبریں

بولان: گاڑی الٹنےسےایک شخص جاں بحق

  • کوئٹہ:(اے پی پی)بولان کے قریب پیر غائب تیزرفتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق منگل کو بولان کے قریب پیر غائب لیویز تھانہ بی بی نانی میں تیز رفتار ی کے باعث گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں لیاقت نامی شخص موقع پر […]

  • کوئٹہ: 2گروپوں میں تصادم،2 افراد زخمی

    کوئٹہ:(اے پی پی) کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈ پر 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈ پر2 گروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بشیر اور ظہور زخمی ہوگئے،پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر […]

  • ہرنائی میں مسلح افراد کاگھرپرحملہ،3 افرادجاں بحق

    ہرنائی:(آئی این پی ) بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں مسلح افراد نے ایک گھر پر حملہ کر کے 3 افراد کو قتل اور 2 خواتین سمیت 3 افراد کو زخمی کردیا جب کہ 2 افراد کو اغوا کر کے ساتھ بھی لے گئے۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے […]

  • اقتصادی راہداری؛بلوچستان خوشحالی ہوگا:خرم

    کوئٹہ:(اے پی پی)وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ گوادر میگا پروجیکٹ کی تکمیل سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کی معیشت پر بہتر اثرات مرتب ہونگے،روزگار کے مواقع ملیں گے،پاکستان چائنا اقتصادی راہداری منصوبے میں سب سے زیادہ رقم بجلی کی پیدوار کے منصوبوں کے لیے رکھی گئی ہیں،حکومت بلوچستان […]

  • تحریک انصاف کا آج باغ میں سیاسی مظاہرہ

    باغ: (آن لائن)تحریک انصاف آج باغ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ۔ پارٹی چیئرمین عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے ۔ جلسے کے حوالے سے خاص بات یہ ہے کہ باغ میں ہونے والی بارش کے بعد امید پیدا ہوئی تھی کہ شاید آج کا جلسہ منسوخ کرنا پڑے لیکن اس کے […]

  • کاسی آباد:پرانی دشمنی کی بناء پرفائرنگ ایک شخص زخمی

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے کاسی آباد میں مسلح افرادنے پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا ۔پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے کاسی آباد نیو سریاب تھانہ کی حدودمیں مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مقبول احمدنامی شخص زخمی […]