بلوچستان خبریں

ایف سی نے بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

  • کوئٹہ (آئی این پی) ایف سی نے بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں گولہ بارود و اسلحہ برآمد کرلیا، دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔ہفتہ کو ترجمان ایف سی کے مطابق کوہلو میں کالعدم تنظیم کے شر پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران دہشت […]

  • اتنی بڑی رقم ملنے کی توقع نہیں تھی: ڈائریکٹرجنرل نیب

    کوئٹہ(آئی این پی ) ڈائریکٹرجنرل نیب بلوچستان کیپٹن(ر) طارق محمود نے کہاہے کہ انہیں معطل ہونیوالے سیکرٹری خزانہ کے گھر سے اتنی بڑی رقم ملنے کی توقع نہیں تھی ،کیس کے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کاعمل جاری ہے بلوچستان میں سینئربیورو کریٹس ،حکومتی آفیسران ،سیاستدانوں ودیگرکیخلاف 150انکوائریاں جاری ہیں مشتاق احمدرئیسانی اوردیگر کیسز میں کسی […]

  • بلوچستان میں کروڑوں کی کرپشن

    کوئٹہ (آئی این پی) احتساب عدالت نے سیکرٹری خزانہ بلوچستان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عوام کے خزانے کو گھر میں چھپانے والے سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ گزشتہ روز نیب کی کارروائی میں مشتاق رئیسانی کے گھر […]

  • کندھ کوٹ ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام:5 مبینہ دہشت گردگرفتار

    کندھ کوٹ:(اے پی پی) پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران کندھ کوٹ ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔ سندھ اور بلوچستان کےسرحدی علاقے کندھ کوٹ میں پولیس […]

  • نیب بلوچستان کاسول سیکرٹریٹ محکمہ خزانہ کے دفترپرچھاپہ

    کوئٹہ:(اے پی پی)نیب بلوچستان کاسول سیکرٹریٹ محکمہ خزانہ کے دفترپرچھاپہ کرپشن کے الزام میں کئی اعلیٰ افسران کوگرفتارکرکے ریکارڈ قبضے لے لیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق جمعہ کو نیب بلوچستان کاسول سیکرٹریٹ محکمہ خزانہ کے دفترپرچھاپہ کرپشن کے الزام میں کئی اعلیٰ افسران گرفتارکرکے ریکارڈ قبضے لے کرتفتیش کے لئے منتقل کردیا۔

  • موجودہ حکومت صوبے میں امن وامان کے لئےسنجیدہ ہے:بڑیچ

    کوئٹہ:(اے پی پی)صوبائی مشیر اطلاعات سردار رضا محمد بڑیچ نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے موجودہ حکومت سنجیدہ کوششیں کررہی ہے ۔موجودہ مخلوط صوبائی حکومت عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہے عوام کا معیار زندگی بلندکرنے اور سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے بھرپور اقدامات […]