بلوچستان خبریں

کوئٹہ :ٹرانسپورٹرز کی مطالبات کے حق میں ہڑتال ، سڑکیں بلاک

  • کوئٹہ :(آئی این پی) کوئٹہ میں ٹرانسپورٹرز کی مطالبات کے حق میں پہیہ جام ہڑتال ، قومی شاہراہیں بلاک کردیں ۔ ہڑتال کی کال متحدہ بلوچستان ٹرانسپورٹ الائنس نے قومی شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹوں پر تعینات فورسز کی جانب سے جگہ جگہ ٹرانسپورٹرز کو تنگ کرنے ، سید حمید کراس ، خانوزئی اور بیلہ […]

  • کوئٹہ ،بینظیر پل پر تیز رفتاری باعث موٹر سائیکل سوارگر کر جاں بحق ،پولیس

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے بینظیر پل پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سوارگر کر جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے بینظیر پل پر تیز رفتار موٹر سائیکل سوار اچانک گر گیا جس کے نتیجے میں غلام عباس نامی شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جس کی عمر 32سال بتائی […]

  • کوئٹہ،سریاب روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی،پولیس

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی،ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پرپولیس نے ایک شخص کی لاش برآمدہوکرلی جنہیں فوری طورپرشناخت کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا ۔پولیس فورس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ۔دریں […]

  • رمضان کے بعد بلوچستان میں مستحقین خواتین نیا سروے ہوگا: ماوری میمن

    ڈیرہ مراد جمالی:(اے پی پی)وفاقی وزیر مملکت وچیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ ماوری میمن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد بلوچستان کے 3 اضلاع نصیرآبا،کیچ اور قلعہ سیف اللہ میں مستحقین خواتین کو بی آئی ایس پی کے دائرہ میں لانے کے لئے نیا سروے شروع کردیا جائے گا،مستحقین خواتین رجسٹرڈ کے […]

  • کوئٹہ :سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں بائیکاٹ

    کوئٹہ:(آئی این پی) کوئٹہ سمیت صوبے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں او پی ڈیز سے دوسرے روز بھی مکمل بائیکاٹ جاری ہے ۔ ینگ ڈاکٹرز سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان ، ہائوس جاب ڈاکٹر کو 10 ماہ سے وظیفہ نہ ملنے اور دیگر مطالبات کے حق میں سرکاری […]

  • وزیراعظم کے بنوں میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر بے حد خوشی ہوئی: قریشی

    اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے بنوں میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، اس پر بے حد خوشی ہوئی ہے، وزیراعظم کے دورے پر بنوں میں کالج، اسکول بند کرائے گئے جو مناسب نہیں تھا، مولانا فضل الرحمان عالم اسلام ہیں اس لئے […]