بلوچستان خبریں

وزیراعظم کی آمد سے بنوں سمیت پسماندہ ترین اضلاع میں ترقی کے نئے سفر کا آغاز ہوگا،مولانا

  • بنوں :(اے پی پی) جمعیت علماء اسلام(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم محمد نواز شریف کی بنوں آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی بنوں آمد سے بنوں سمیت پسماندہ ترین تمام اضلاع میں ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز ہوگا، جو لوگ صوبے کے مینڈیٹ کے دعویدار ہیں […]