بلوچستان خبریں

وزیراعظم آج کوئٹہ میں صحت کارڈ پروگرام کا افتتاح کریں گے

  • کوئٹہ: (آئی این پی) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ رہے ہیں ۔ وزیر اعظم کوئٹہ کے پہنچنے کے بعد گورنر ہائوس میں صحت کارڈ پروگرام کا افتتاح کریں گے اور صوبے میں جاری منصوبے کے حوالے انہیں بریفنگ دی جائے گی ۔ وزیر اعظم سے گورنر ہائوس میں […]