بلوچستان خبریں

اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے معاشی انقلاب برپا ہوگا:میرغلام دستگیربادینی

  • کوئٹہ:(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکن صوبائی اسمبلی میر غلام دستگیر بادینی نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے معاشی انقلاب برپا ہوگا،وفاقی اور صوبائی حکومت عوام کی فلاح وبہبود کے لیے بھر پور اقدامات کر رہی ہے ،ملک میں ترقی کا سفر چل پڑا ہے ، پسماندہ علاقوں کی […]

  • نصیرآباد میں15سالہ نوجوان نے فائرنگ کرکے خود کو زخمی کردیا،ہسپتال منتقل

    ڈیرہ مراد جمالی:(اے پی پی)نصیرآباد کے علاقے 15سالہ نوجوان نے فائرنگ کرکے خود کو زخمی کرلیا۔پولیس کے مطابق جمعرات کو نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھویٰ شوری کی حدود گوٹھ قادر بخش میں 15سالہ بازمحمد نامی لڑکے نے فائرنگ کرکے خود کو زخمی کردیا۔پولیس کو اطلاع ملتے ہی جائے قوعہ پر پہنچ کر زخمی کو […]

  • نصیر آباد میں گھریلوناچاقی کی بناء پر لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی،لاش ہسپتال منتقل،پولیس

    ڈیرہ مراد جمالی:(اے پی پی)نصیر آباد کے علاقے میں گھریلوناچاقی کی بناء پر لڑکی نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی،لاش ہسپتال منتقل کی گئی۔پولیس کے مطابق جمعرات کو نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ نجھویٰ شوری کی حدود گوٹھ محمد پنا میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر 28سالہ مسماۃ(ن)نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی […]

  • کچھی کم جھل مگسی این اے 267 پولنگ کا سلسلہ شام 5بجے تک جاری رہے گا

    جھل مگسی:(اے پی پی)کچھی کم جھل مگسی این اے 267میں پولنگ کا سلسلہ شروع ،حلقے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کچھی کم جھل مگسی این اے 267میں پولنگ کا سلسلہ صبح 8بجے سے شام 5بجے بدستور جاری رہے گا۔اس موقع پر کچھی کم جھل مگسی این اے 267میں سیکورٹی […]

  • چمن، پاک افغان سرحد کے قریب افیون کی فصل کوتلف کرنے آپریشن تیسرے دن بھی جاری رہا

    چمن:(اے پی پی) تحصیلدار گلستان وسیم خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ گلستان میں پاک افغان سرحد کے قریب فرنٹیئرکور کی نگرانی میں افیون کی فصل کو تلف کرنے کاآپریشن جاری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’’اے پی پی‘‘سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ دودن قبل چمن کے علاقے گلستان میں […]

  • جعفرآباد ،پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے خود کو زخمی کردیا،پولیس

    جعفرآباد:(اے پی پی) ڈیرہ اللہ یار کھوسو کالونی میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے خودکو زخمی کردیا، ہسپتال منتقل،پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار پولیس تھانہ کی حدود کھوسہ کالونی میں کانسٹیبل خلیل احمد نامی شخص نے گھر میں ٹی ٹی پسٹل سے فائرنگ کرکے خود کو زخمی کردیا،جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا […]