بلوچستان خبریں

ڈیرہ بگٹی :ٹریکٹر ٹرالی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، 3 جاں بحق

  • ڈیرہ بگٹی:(آئی این پی ) ڈیرہ بگٹی اور جعفر آباد کے سرحدی علاقہ گوپٹ میں ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ لیویز حکام کے مطابق جان بحق والے تمام افراد مزدور پیشہ تھے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں پلو خان […]