بلوچستان خبریں

بلوچستان کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے: نواز شریف

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے‘ پاک چین اقتصادی راہداری سے بلوچستان کے عوام کو فائدہ ہوگا‘ ہمارا مقصد بلوچستان کو ملک کے دوسرے حصوں کے برابر لانا ہے‘ گوادر ایک جدید بندر گاہ اور شہر بنے گا […]

  • کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا

    کوئٹہ۔ :(اے پی پی)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن پیر کو منایا گیا۔اس دن کے مناننے کا مقصدر عوام میں ملیریا سے بچاؤاور اس کے متعلق پیدا شدہ خدشات اور غلط فہمیوں سے متعلق آگاہی وشعور فراہم کرنا ہے ،پیر کو ملیریا سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر […]

  • میٹر وپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے آوارہ کتوں کے خلاف مہم کاآغاز کردیا

    کوئٹہ۔:(اے پی پی)کوئٹہ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے کئی شہریوں کی زخمی ہونے کے بعد میٹر وپولیٹن کارپوریشن نے کتا مار مہم کاآغاز کردیا ہے۔ کمشنر کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن عبدالطیف کاکڑ نے ’’اے پی پی ‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15روز تک جاری رہنے والی مہم کے دوران کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے […]

  • پنجگورمیں فرنٹیئر کوربلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی

    کوئٹہ۔ : (اے پی پی) پنجگور میں فرنٹیئر کور بلوچستان اور قانون نافذکرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک مبینہ دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیر کو پنجگور میں ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ […]

  • تربت میں 3افراد کی نعشیں برآمد

    کوئٹہ۔:(اے پی پی) تربت میں 3افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔سرکاری ذرائع کے مطابق پیر کو تربت کے علاقے ہوشاب میں 3افراد کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ، پولیس اور سیکورٹی فورسز نے تینوں لاشوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال شناخت […]

  • بلوچستان کے 13 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

    کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے 13 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگئی۔ مہم کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔ بلوچستان کے صوبائی کوآرڈینیٹر ایمرجنسی سیل ڈاکٹر سیف الرحمن کے مطابق سہ روزہ پولیو مہم کے دوران 6 بلوچستان کے 13 اضلاع میں 5 سال تک کے […]