بلوچستان خبریں

مستونگ میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، ملزمان فرار

  • کوئٹہ:(اے پی پی)مستونگ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان فرار ہوگئے ،لیویز ذرائع کے مطابق ہفتہ کو مستونگ کے علاقے گرد کاپ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز فورس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ […]

  • وزیراعظم کی جانب سے پانامہ لیکس سے متعلق کمیشن کا قیام خوش آئند ہے:مرزا شمشاد

    کوئٹہ :(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے رہنماء مرزا شمشاد نے پانامہ لیکس سے متعلق کمیشن کے قیام کوخوش آئند عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ کمیشن جمہوریت کے استحکام اور شفاف احتساب کے لیے ناگزیر ہے ،جمہوریت کی استحکام اور آئین کی بالادستی اور عوام کے فلاح کیلئے ضروری ہے کہ احتساب […]

  • گندواہ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جا ں بحق

    جھل مگسی:(اے پی پی)جھل مگسی کے علاقے گندواہ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جا ں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق جمعہ کو گندواہ کے علاقے فتح پورمیں اچانک بجلی کاکرنٹ لگنے سے جنگل فقیرنامی شخص موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ضروری […]

  • فرنٹیئرکوربلوچستان کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    ژوب:(اے پی پی)فرنٹیئر کوربلوچستان کے زیر اہتمام محکمہ صحت شیرانی کے تعاون سے میر علی خیل کے علاقے میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں مریضوں کا طبی معائنہ اور مفت ادویات فراہم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن کی ہدایت پر […]

  • بلوچستان کے 13اضلاع میں 25اپریل سے پولیو مہم کا ہدف مقرر

    کوئٹہ :(اے پی پی)بل اینڈمیلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے صوبائی ٹیکنیکل کنسلٹنٹ برائے پولیو ڈاکٹر مسعود جوگیزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بچوں کو پولیو وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے سہ روزہ انسداد پولیومہم 25اپریل سے شروع ہوگی،مہم کے دوران 13اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 1,493,345بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے […]

  • ڈیرہ بگٹی ،پرامن فورس کے رضاکار کے مکان پر حملہ، بچی سمیت دوافراد جاں بحق

    ڈیرہ بگٹی (آئی این پی )ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مسلح افراد کے پرامن فورس کے رضاکار کے مکان پر حملے میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں انتظامیہ نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ ضلع کے علاقے نیلغ میں پیش آیا۔ […]