بلوچستان خبریں

حب: لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے، متعدد مکانات کی چھتیں منہدم

  • حب: لسبیلہ

    حب: لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے، متعدد مکانات کی چھتیں منہدم حب:(ملت آن لائن) بلوچستان کے سرحدی ضلعے لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث متعدد مکانات کی چھتیں گر گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث متعدد مکانات کی […]

  • ایف سی بلوچستان

    ایف سی بلوچستان کی کارروائی، 10 مشتبہ دہشتگرد زیر حراست

    ایف سی بلوچستان کی کارروائی، 10 مشتبہ دہشتگرد زیر حراست راولپنڈی:(ملت آن لائن) آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی بلوچستان نے صوبے کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاع پر آپریشنز کیے جن کے دوران 10 مشتبہ دہشتگردوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

  • بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ایک شخص زخمی

    بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ایک شخص زخمی بلوچستان:(ملت آن لائن)صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ بولان میل کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ پولیس کے مطابق نصیر آباد میں منگولی کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکا […]

  • انتخابات میں بلوچستان میں واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرینگے، علی مدد جتک

    آئندہ انتخابات میں بلوچستان میں واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرینگے ، علی مدد جتک کوئٹہ(ملت آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں سندھ کی طرح بلوچستان میں بھی واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرینگے ،بلوچستان نیشنل پارٹی منگل اور تحریک انصاف سے مستعفی […]

  • وزیراعلیٰ بلوچستان

    وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صفائی کا آغاز کر دیاگیا

    وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صفائی کا آغاز کر دیاگیا کوئٹہ(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر کمشنر کوئٹہ ڈویژن امجد علی خان کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کمیٹی نے شہر کو مختلف سیکٹرز میں تقسیم کر کے صفائی کا آغاز کر دیا ہے۔نالوں و سڑکوں کی صفائی کے علاوہ گندگی کے ڈھیر […]

  • کوئٹہ میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں بھائی گرفتار

    کوئٹہ میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں بھائی گرفتار کوئٹہ:(ملت آن لائن)کلی اسماعیل کے علاقے میں کم سن طیبہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں اس کے اپنے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا جس نے اقبال جرم کرلیا۔ کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں اتوار کو 13 […]