بلوچستان خبریں

بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 دہشت گرد ہلاک

  • کوئٹہ:(آئی این پی)سینیٹ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشت گردوں کے 2 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت انوار الحق کے مطابق قلات کے علاقے جوہان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 15دہشت گرد […]

  • بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں:راحیلہ حمید خان درانی

    کوئٹہ:(اے پی پی)اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی ،طلباء وطالبات تعلیم کے ساتھ ساتھ فائرشوٹنگ میں مہارت حاصل کرکے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر بلوچستان اور پاکستان کا نام روشن کرے، سیکورٹی اداروں کی تعاون سے صوبے میں امن وامان کی […]

  • فرنٹیئر کور بلوچستان کی چمن میں کارروائی،افغان ایجنٹ اسلحہ سمیت گرفتار

    کوئٹہ :(اے پی پی)فرنٹیئر کور بلوچستان اور قانون نافذکرنے والے اداروں نے چمن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے افغان ایجنٹ کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق بدھ کو فرنٹیئرکور بلوچستان اور قانون نافذکرنے والے اداروں نے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے چمن کے علاقے بغور ہ میں ایک گھر سے […]

  • جعفرآباد میں پولیس کارروائی، ڈاکو اسلحے سمیت گرفتار

    جعفرآباد :(اے پی پی)جعفرآباد سی آئی اے پولیس کی کارروائی میں ایک ڈاکوکو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔سی آئی اے جعفرآباد کے انچارج عبدالرؤف نے ڈی آئی جی نصیرآباد اور ڈی پی او جعفرآباد کی خصوصی ہدایات پر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قتل اورڈکیتی کے وارداتوں میں ملوث محمدحلیم کو […]

  • کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ایک شخص کی لاش برآمد

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی پولیس تھانہ شالکوٹ کی حدود میں پولیس نے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی جس کی شناخت عبدالغیاص کے نام سے ہوئی،پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا […]

  • نیب نے سابق وزیر بلوچستان نواز کا کڑ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا

    اسلام آباد:(اے پی پی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے ناجائز ذرائع سے اثاثے بنانے کے مبینہ الزامات پر سابق صوبائی وزیر بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کوئٹہ حاجی محمد نواز کاکڑ، سابق سیکرٹری صحت خیبر پی کے سید سہیل الطاف اور دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے، جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت […]