بلوچستان خبریں

سبی:ریلوے ٹریک پر دھماکہ،ایک شخص جاں بحق

  • ڈنگرا:(آئی این پی)سبی میں ڈنگرا کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد انتظامیہ نے جعفرایکسپریس کو روک کر ریلوے ٹریفک معطل کردی ہے۔ راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفرایکسپریس پر سبی کے علاقے ڈنگرا میں ریلوے ٹریک پر نصب بم کا دھماکا […]