بلوچستان خبریں

وزیراعلیٰ انسپیکشن ٹیم کے ممبر عصمت اللہ کاکڑکا اظہار تعزیت

  • کوئٹہ:(اے پی پی)وزیراعلیٰ انسپیکشن ٹیم کے ممبر عصمت اللہ کاکڑ نے ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی عبدالطیف کاکڑ اور حاجی عبدالشکور کاکڑ کے والدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور سوگوار خاندان کو صبرجمیل عطاء فرمائیں ۔