بلوچستان خبریں

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 92 دہشت گرد مارگرائے

  • کوئٹہ:(آئی این پی ) بلوچستان کے صوبائی وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ چار ماہ کے دوران ٹارگٹڈ آپریشنز میں بیانوے دہشت گرد مارے گئے۔ ایف سی مدد گار مرکز میں ڈی آئی جی ایف سی بریگیڈیئر طاہر محمود اور ترجمان صوبائی حکومت انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی […]

  • ڈسٹرکٹ کونسل اجلاس ،2کروڑ 68لاکھ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

    ہرنائی:(اے پی پی)ضلع ہرنائی کونسل ہرنائی کا اجلاس زیر صدرات وائس چیئرمین پستہ خان پانیزئی منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کونسل کے چیئرمین شاہ جہان پٹھان نے ترقیاتی اسکیمات پیش کی جسے ضلع کونسل کے ممبران نے متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ اجلاس میں سرکاری آفیسران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں اپوزیشن ممبران […]

  • تمام سرکاری محکمے اپنی کاکردگی کو بہتر بناکر عوامی مسائل حل کرنے پر توجہ دیں:ڈپٹی کمشنرعصمت اللہ

    ہرنائی :(اے پی پی)ہرنائی ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ نے چارج سنبھالنے کے بعد تمام ضلعی محکموں کے آفیسران کا تعارفی اجلاس طلب کیا۔ جس میں ضلع ہرنائی کے تمام ضلعی محکموں کے سربراہان نے تعارفی اجلاس میں شرکت کی اور اپنے محکموں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ کو بریفنگ دی اور آفیسران نے […]

  • ہمیں ایران سے زیادہ افغانستان سے مسئلہ ہے،ثناءاللہ زہری

    کوئٹہ:(اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر ثناءاللہ زہری کہتے ہیں ہمیں ایران سے زیادہ افغانستان سے مسئلہ ہے افغانستان کے ذریعے بھارت بلوچستان میں مداخلت کررہاہے،بلوچستان میں را کی براہ راست مداخلت کے ثبوت موجود ہیں۔ گزشتہ روز نشر ہونے والے آج نیوز کے پروگرام کے مطابق ڈاکٹر ثناءاللہ زہری کا کہنا تھا کہ را […]

  • کچلاک،16مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمدکرلیا گیا

    کوئٹہ:(اے پی پی)فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس کی کچلاک میں مشترکہ کارروائی کے دوران 16مشتبہ افراد کو گرفتار جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ برآمدکرلیا،سرکاری ذرائع کے مطابق پیر کو فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس نے کچلاک کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 16مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 3عدد نائن ایم ایم […]

  • نوازشریف کے اقتصادی وژن کی بدولت ملکی معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے:سردار یعقوب

    کوئٹہ:(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئرنائب صدرسینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ وزیراعظم محمدنوازشریف کے اقتصادی وژن کی بدولت ملکی معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے جبکہ عالمی سطح پر پاکستان کے وقارمیں اضافہ اورغیرملکی کمپنیاں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان کوترجیح دے رہی ہیں ۔جمعرات کو ’’اے پی پی ‘‘ […]