بلوچستان خبریں

جیکب آباد،شادی کی رات دلہے نے دلہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا

  • جیکب آباد (آئی این پی) جیکب آباد میں شادی کی رات دلہن کو دلہے نے گلا دبا کر قتل کردیا۔ جیکب آباد تھانہ سول لائن کی حدود اے ڈی سی کالونی میں شادی کی رات ملزم قلندر بخش نے اپنی نئی نویلی دولہن 19سالہ خانزادی کو پہلی ملاقات میں گلا دبا کر موت کی نیند […]

  • چمن میں لیویز فورس کا آپریشن،مختلف مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

    چمن:(اے پی پی)چمن کے علاقے میں لیویز فورس کا آپریشن،سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ۔تحصیلدار چمن یونس خان اچکزئی نے بتایا کہ ڑڑتالاب کے علاقے میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے اغواء برائے تاوان،سیکورٹی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث مفرور ملزم علی شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ملزم کو […]

  • کوئٹہ،عیسیٰ نگری میں گولی لگنے سے 8 سالہ بچی زخمی ،پولیس

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر گولی لگنے سے ایک کمسن لڑکی زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ کے قریب عیسیٰ نگری میں نا معلوم افراد کی جانب سے چلائی جانے والی گولی لگنے سے 8 سالہ مہانور زخمی ہوگئی ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع […]

  • کوئٹہ: ایف آئی اے کا نادرا ویریفکیشن آفس پر چھاپہ، 4 افراد گرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی)ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پر واقع نادرا ویریفکیشن سیل پر چھاپہ مارا۔ جس کے دوران ایڈیشنل ڈائریکٹر نثار، ایڈیشنل ڈائریکٹر مظہر، ڈی ای او عرفان کاکڑ اور اے ایس کاشف کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر اکرام کاکڑ کاروائی […]

  • فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام58 ویں بیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ

    ژوب :(اے پی پی)فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام58 ویں بیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد، تقریب کی مہمان خصوصی کمانڈر29 بریگیڈ بریگیڈئیر طاہر گلزار ملک تھے۔ مہمان خصوصی بریگیڈئیر طاہر گلزار ملک نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی بریگیڈیئر طاہر گلزار ملک […]

  • بلوچستان بھر میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا:انوارالحق کاکڑ

    کوئٹہ :(اے پی پی)ترجمان حکومت بلوچستان انوارالحق کاکڑ نے لاہور کے علاقہ گلشن اقبال پارک میں دہشت گردی کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بے گناہ اور معصوم لوگوں کی شہادت پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان اور آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں نمایا […]