بلوچستان خبریں

کوئٹہ میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردیا گیا

  • کوئٹہ:(اے پی پی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے لاہور بم دھماکے کے بعد کوئٹہ میں دو روز کے لیے دفعہ 144نافذ کردیا ۔سرکاری ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنرداؤد خان خلجی کوئٹہ نے گزشتہ رات ہونے والے لاہور بم دھماکے کے بعد کوئٹہ میں سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر دوروز کے لیے دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے […]

  • کوئٹہ میں موسم جزوی طور پر ابر آلود ہےجبکہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے

    کوئٹہ :(اے پی پی)کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے جبکہ صبح سویرے درجہ حرارت میں کمی کی وجہ سے خنکی میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ دن گزرنے کے ساتھ ساتھ درجہ حرارت بڑھنا شروع ہوجاتا ہے اور خنکی میں کمی آجاتی ہے، اس کے علاوہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں […]

  • بلوچستان:ایف سی کی کارروائی،11ازبک باشندوں سمیت 12افراد گرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فرنٹئیرکور اور حساس اداروں کی کارروائی11 ازبک باشندوں سمیت 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹئیرکور نے حساس اداروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران نوشکی میں سرچ آپریشن کیا اور وہاں غیر قا نونی طور پر مقیم 11 ازبک باشندوں کو […]

  • کوئٹہ میں دو دن کیلئے جلسے جلوس، اسلحہ کی نمائش پر پابند ی عائد

    کوئٹہ:(اے پی پی)ضلع کوئٹہ میں دو دن کیلئے جلسے جلوس، اسلحہ کی نمائش اور لیکر چلنے پر پابند ی عائدکردی گئی ۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے دفعہ 144کے تحت دو دن کیلئے ضلع کوئٹہ میں جلسے جلوس ، اسلحہ کی نمائش اور لیکر چلنے پر بھی پابند ی عائدکردی۔ کوئٹہ میں […]

  • کچلاک اور تربت میں ایف سی کا سرچ آپریشز،21گرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے کچلاک اور تربت میں ایف سی کے سرچ آپریشز،اکیس افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک کی کلی اسٹیشن میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے سولہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سےا سلحہ برآمد کرلیا ۔ […]

  • شیخ زاید ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 5 سے 7 اپریل تک تین روزہ فری میڈیکل سرجیکل کیمپ لگایا جائے گا

    خاران:(اے پی پی)حکومت بلوچستان اور محکمہ صحت کے جانب سے شیخ زاید ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 5 اپریل سے 7 اپریل تک تین روزہ فری میڈیکل سرجیکل کیمپ لگایا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرخاران ڈاکٹر حمید بلوچ نے پریس کلب میں صحافیوں کو کیمپ سے متعلق بریفنگ دیتے ہو […]