بلوچستان خبریں

ڈیرہ مرادجمالی میں بجلی کی چوری اور نادہندگان کے خلاف کارروائی

  • ڈیرہ مرادجمالی:(اے پی پی) کیسکونے ڈیرہ مرادجمالی اور اس کے گردونواح میں بجلی کی چوری اور نادہندگان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درجنوں کنکشن منقطع کرکے میٹرز قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایکسئین کیسکو آپریشن نصیرآباد شاہد رحیم زہری کی نگرانی میں ایس ڈی او حسین بخش پیچوہا،لائن سپرئیڈنٹ ارشاد علی عمرانی نے […]

  • علاقے کی ترقی کے لئے اجتماعی نوعیت کے کاموں پر توجہ دی جارہی ہے:میرعبدالماجد

    ڈیرہ مرادجمالی:(اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی میرعبدالماجد ابڑونے کہا ہے کہ علاقے کی مجموعی ترقی کے لئے اجتماعی نوعیت کے کاموں پر توجہ دی جارہی ہے‘ نصیرآباد کے عوام کی ترقی اور خوشحالی سے علاقے کو بہت زیادہ فائدہ پہنچے گا اور عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوسکیں […]

  • جعفر آبادمیں ایک شخص کی نہر سے لاش برآمد

    کوئٹہ :(اے پی پی) جعفر آباد کے علاقے میں ایک شخص کی نہر سے لاش برآمد، سول ہسپتال منتقل، پولیس کے مطابق جمعہ کو جعفر آباد کے علاقے پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار کے حدود بہادر پل کے مقام پر ایک شخص کی لاش ملی جس کی شناخت نصراللہ نام سے ہوئی ہے پولیس نے […]

  • بلوچستان کی ترقی کی باتیں دشمن کو بے قرار کرتی ہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ

    کوئٹہ:(اے پی پی) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ جب بھی بلوچستان کی ترقی کی بات آتی ہے تو دشمن بے قرار ہو جاتا ہے۔ کوئٹہ اسکاؤٹس میں یوم شہداء کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ […]

  • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 13 افراد گرفتار

    کوئٹہ:(اے پی پی) ایف سی ترجمان کے مطابق فرنٹئیر کور اور حساس اداروں نے صوبے کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ جس میں تربت کے علاقے تمپ اور بلگیتر میں کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ سوئی میں کالعدم […]

  • ثاقبہ کاکڑخودکشی کیس؛جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ بلوچستان حکومت کو ارسال کر دی

    کوئٹہ :(اے پی پی)مسلم باغ کی طالبہ ثاقبہ کاکڑ کے خودکشی کیس پر قائم جوڈیشل کیمشن نے اپنی رپورٹ بلوچستان حکومت کو ارسال کردی ۔ سیشن جج قلعہ سیف اللہ آفتاب لون کی سربراہی میں قائم کیمشن نے 40 افراد کے بیانات ریکاڈ کئے ۔ فرسٹ ائیر کی طالبہ ثاقبہ نے 12 فروری کو پرنسپل […]