بلوچستان خبریں

بلوچستان میں وقفے وقفے سے بارش جاری

  • بلوچستان:(اے پی پی)بلوچستان اور پنجاب کے کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے،بالائی علاقوں میں گہرے بادلوں کا راج ہے،بلوچستان کے علاقے چمن سمیت مختلف علاقوں میں بارش جبکہ ہرنائی میں ژالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی ہے ، کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچاہے، کوئٹہ زیارت نیشنل ہائی وے کئی مقامات […]

  • کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

    کوئٹہ:(اے پی پی)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوارہوگیا اور لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش شروع ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیااور لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ اچھے موسم کا مزہ لینے کے […]

  • بلوچستان میں تیل و گیس کی تلاش

    اسلام آباد ۔(اے پی پی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ بلوچستان میں تیل و گیس کی تلاش کے لئے کام کرنے والی کمپنیوں کے ذمہ سماجی بہبود کی مد میں 4 لاکھ 61 ہزار 735 ڈالر واجب الادا ہیں۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کو تحریری طور پر بتایا گیا کہ دیوان کمپنی کے […]

  • خضدار کے چیئرمین ضلعی کونسل کے مکان پر دستی بم حملہ‘گھر کو جزوی نقصان پہنچا

    خضدار (آئی این پی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں چیئرمین ضلعی کونسل اور حکمران جماعت (ن) لیگ کے رہنما آغا شکیل احمد درانی کے مکان پر دستی بم کا حملہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جمعرات کو پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ چیئرمین ضلعی کونسل کے مکان پر نامعلوم افراد نے بدھ […]

  • تربت‘ کرنٹ لگنے سے دو بھائیوں سمیت 3افراد جاں بحق

    تربت(آئی این پی)تربت میں کرنٹ لگنے سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں کرنٹ لگنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جاں بحق ہونے والے تین افراد میں سے دو سگے بھائی شامل ہیں۔ ہسپتال سے پوسٹ مارٹم کرانے کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے […]

  • گوادر میں بھی یوم پاکستان پر پریڈ کا انعقاد

    گوادر:(اے پی پی)گوادر میں بھی یوم پاکستان کی پرجوش پریڈ منعقد کی گئی۔ پاکستان نیوی کے کوسٹ کمانڈر ریئر ایڈمرل وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اہلیان گوادر زندہ قوم اور وطن کی محبت سے سرشا رہیں ،گوادر نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے ملک کیلئے ترقی کی شاندار مثال بنے گا۔ گوادر میں یوم پاکستان […]