بلوچستان خبریں

نیب کرپٹ عناصر کے خلاف زیر و ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے،ڈائر یکٹر جنرل نیب بلوچستان

  • کوئٹہ:(اے پی پی) ڈائر یکٹر جنرل نیب بلوچستان میجر ریٹائرڈ طارق محمود ملک نے بد عنوانی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ بد عنوان عناصر کو ملک میں کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی، نیب کرپٹ عناصر کے خلاف زیر و ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، جو شخص […]

  • دہشت گردی میں ملوث عناصر کیلئے کوئی معافی نہیں: وزیر اعلی بلوچستان

    کوئٹہ:(آئی این پی) میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نےکہا صوبے میں امن و امان کا قیام ان کی خواہش ہے جو عوام کا دیرنہ مطالبہ بھی ہے۔ امن، صحت اور تعلیم صوبائی حکومت کی بینادی ترجحات میں شامل ہیں۔ صوبے میں دہشت گردی کرنے والوں کو معاف نہیں […]

  • کوئٹہ،ایف سی سرچ آپریشن، 14 افراد گرفتار

    کوئٹہ (آئی این پی) ایف سی اور پولیس کا کچلاک میں سرچ آپریشن ، 14 مشتبہ کو افراد گرفتار کر لیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور پولیس نے کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں سرچ آپریشن کیا ، سرچ آپریشن کے دوران 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ زیر […]

  • بلوچستان حکومت نے 66 دہشت گردوں کے سر کی قیمت مقرر کردی

    کوئٹہ:(اے پی پی)محکمہ داخلہ بلوچستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق سر کی قیمت مقرر کئے جانے والے دہشت گردوں میں پانچ کالعدم تنظیموں جن میں بلوچستان لبریشن آرمی، بلوچستان لبریشن فرنٹ، بلوچستان ریپبلکن آرمی، بلوچستان ریپبلکن گارڈ اور لشکر بلوچستان کے 66 دہشت گرد شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق فہرست میں موجود دہشت گردوں میں سے […]

  • کشمیر،بالائی خیبرپختونخوا،فاٹا، پنجاب میں آج بارش کا امکان

    اسلام آباد(اے پی پی)محکمہ موسمیات نے آج سےہفتے تک کشمیر ،بالائی خیبرپختونخوا،فاٹااور پنجاب میںکہیں کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے ہفتہ کے دوران کشمیر مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور،کوہاٹ ڈویژن، فاٹا میں کہیں کہیں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔جبکہ پنجاب میں راولپنڈی ڈویژن، اسلام گوجرانوالہ،سرگودھا، لاہور، فیصل […]

  • خضدار،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

    خضدار- (اے پی پی)ضلع خضدارمیں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کا کونسلر ہلاک ہو گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نال نصیر احمد میروانی کے مطابق گزشتہ رو ز نال کے علاقہ ہزارگنجی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے رہنما یونین ہزارگنجی کے کونسلر ٹکری اللہ بخش ساسولی شدید زخمی ہوگئے […]