بلوچستان خبریں

کوئٹہ :24 مشتبہ افرادزیرحراست، اسلحہ برآمد

  • کوئٹہ(اے پی پی)فرنٹیئر کور اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں کوئٹہ کےنواحی علاقے سے 24مشتبہ افراد کو حراست میں لےکر ان کے قبضے سے اسلحہ و تخریبی تحریری مواد اور دیگر اشیاء برآمد کرلیں۔ ترجمان ایف سی کے مطابق مشترکہ کارروائی اسمنگلی اور گردونواح میں کی گئی،جس میں 24مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیاگیا۔ ترجمان […]

  • بلوچستان میں پولیو مہم شروع، 23 لاکھ 93 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے

    کوئٹہ -(اے پی پی)پولیو کوارڈینیٹر ڈاکٹر سیف الرحمان نے کہا ہے کہ پیر سے صوبے کے تیس اضلاع میں تین روزہ پولیو مہم شروع کر دی گئی ہے جس کے دوران23 لاکھ 93 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے سوموار کو’’ا ے پی پی ‘‘ […]

  • ڈیرہ بگٹی: ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

    کوئٹہ:(اے پی پی) ڈیرہ بگٹی میں فورسز کی کارروائی کے دوران فورسز پر حملوں، گیس پائپ لائن اڑانے کے واقعات اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث پانچ دہشتگرد مارے گئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ان کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے اور بھاری مقدارمیں اسلحہ بارود بھی […]

  • کوئٹہ: اسمنگلی روڈ پر سرچ آپریشن، 24 مشتبہ افغان باشندے زیر حراست

    کوئٹہ: (اے پی پی)ایف سی ترجمان کے مطابق اسمنگلی روڈ اور گردونواح میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ کارروائی کی ۔ کارروائی کے دوران 24 متشبہ افراد کو حراست میں لیا جن کے قبضے سے 2 پسٹل، شارٹ گن اور اشتعال انگیز مواد سمیت افغانی کارڈ اور پاسپورٹ بھی برآمد کئے گئے۔ ایف سی […]

  • جیکب آباد:9 سالہ بچی کامعمر شخص سے نکاح کرانےکی کوشش ناکام

    جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد کے قریب 9 سالہ بچی کا 60سالہ شخص سے نکا ح کرانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی۔بچی کا باپ اور دلہا گرفتار کر لیا نکاح خواں فرار ہو گیا ۔ بلو چستان کے علاقے اوستہ محمد کے رہائشی چاکر خان نے اپنی 9سالہ بیٹی صومیہ کا 60سالہ بوڑھے شخص […]

  • پنجگور:ایف سی کی کارروائی،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

    پنجگور:( آئی این پی)ایف سی نے پنجگور میں ایک کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ خفیہ اطلاع پرایف سی نے پنجگور کے علاقے گورکندان میں اسمگلرز کے خلاف کارروائی کی . فائرنگ کے تبادلے میں اسمگلرز منشیات سے بھری تین گاڑیاں چھوڑ کر فرار […]