بلوچستان خبریں

عوام کے مسائل حل کرنے اور انکو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئےمیں مصروف ہیں: سید غفورشاہ

  • ہرنائی-(اے پی پی)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن ضلعی سیکرٹری چیئرمین مونسپل کمیٹی سید غفورشاہ نے کہاکہ عوام کے مسائل حل کرنے اور انکے بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے پشتونخوامیپ کے وزراء اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سینٹ ممبران بلدیاتی نمائندے رات مصروف عمل ہے اور عوام کئے گئے وعدوں کوپورا کررہےہیں ۔ان […]

  • بلوچستان:مزید بارشوں کے پیش نظر کنڑول رومز قائم

    نظر کنڑول رومز قائم کردئیے گئے، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع بالخصوص کوئٹہ شہر میں آئندہ 2 تا 3دن روزشدید بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے، جس کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خطرہ موجود ہے۔ عوام الناس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ محتاط رہتے […]

  • پشین :بارش سے 5افراد جاں بحق،3زخمی

    پشین(اے پی پی )پشین کے علاقے حرم زئی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق،جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر پشین عبدالواحد کاکڑ نے جیو نیوز کو بتایا کہ پشین کی تحصیل حرم زئی کے علاقے کلی حاجیزئی سیدان میں بارشوں کے باعث حاجی محمد نامی شخص کے کچے مکان […]

  • پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈیوٹی پر تعینات ایف سی اہلکارآسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق

    چاغی -(اے پی پی)پاک افغان سرحدی علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ ایف سی حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ برآب چاہ میں پیش آیا۔ جہاں ایف سی کیمپ کے باہر چیک پوسٹ پر ڈیوٹی دینے والا سپاہی حضرت علی آسمانی بجلی کے سبب جھلس […]

  • محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی

    چمن-(اے پی پی)چمن میں سرکاری سکولوں میں بچوں کی داخلہ مہم کے سلسلے میں یونیسیف اور محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں محکمہ تعلیم کے افسران،طلباء و طالبات اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ریلی گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول سے شروع ہوئی جو شہر کی مختلف سڑکوں سے […]

  • شمالی بلوچستان میں چھت گرنے سے 3بچوں سمیت 5 جاں بحق

    کوئٹہ(آن لائن)شمالی بلوچستان میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، شیرانی میں کمرے کی چھت گرنے سے 2خواتین اور 3بچے جاں بحق ہو گئے۔ چمن پشین ژوب لورالائی ہرنائی زیارت مسلم باغ دالبندین نوشکی سمیت بلوچستان کے شمال مشرقی اور مغربی علاقوں میں جمعرات کی صبح سے بارشوں کا سلسلہ وقفےوقفے سے جاری ہے جبکہ […]