بلوچستان خبریں

کوئٹہ میں موسلا دھار بارش، نکاسی آب کا نظام متاثر

  • کوئٹہ(آئی این پی)وادی کوئٹہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش کےبعد نکاسی آب کا نظام متاثر ہوگیا جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ وادی کوئٹہ میں وقفے وقفے سےبارش کا سلسلہ جاری ہے جو کبھی تیز اور کبھی ہلکی ہوتی رہتی ہے، اس سے شہرکی نالیاں اور گٹر ابل پڑے، بارش کے بعد نکاسی […]

  • کو ئٹہ ،فورسز کی کا رروائی، افغا ن طا لبا ن سے تعلق کے شبہ میں 14افراد گرفتا ر

    کوئٹہ(آئی این پی) کو ئٹہ میں فورسز کی کا رروائی کے نتیجے میں افغا ن طا لبا ن سے تعلق کے شبہ میں 14افراد گرفتا ر کر کے مختلف اشیا ء بھی بر آ مد کر لی گئی ۔سیکورٹی ذرائع کے مطا بق گزشتہ روز کو ئٹہ نواحی علاقے پشتون آباد میں قانون نافذ کرنیوالے […]

  • سبی میں مسافرکوچ کے الٹنے سے 4 افراد جاں بحق

    سبی: (آئی این پی)درنجن کے قریب مسافر کوچ الٹنے سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔ سبی کے علاقے درنجن کے قریب مسافر تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے کوچ الٹ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہیں مقامی افراد کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی اور انہوں نے زخمیوں کو […]

  • کوئٹہ :موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران رہزنوں نے نوجوان کو زخمی کر دیا

    کوئٹہ:(آئی این پی)کوئٹہ سائیکل چھیننے کے دوران راہزنوں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق ہزار گنجی میں نوجوان نوراللہ گھر سے موٹر سائیکل پر بازار کی جانب جا رہا تھا کہ اچانک راستے میں مسلح راہزنوں نے اسے روک موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی جس […]

  • حب،کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر بس الٹنے سے پندرہ افراد زخمی

    حب(آئی این پی)کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث اوتھل کے قریب الٹ گئی جس سے پندرہ افراد زخمی ہوگئے ۔جمعرات کو پولیس کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث اوتھل کے قریب الٹ گئی جس سے پندرہ افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ […]

  • بلوچستان میں بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی، سڑکیں بہہ گئیں،3افراد جاں بحق

    کوئٹہ(اے پی پی)شمالی بلوچستان میں شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی اور رابطہ سڑکیں بہہ گئیں، چمن کے قریب پاک افغان سرحدی گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سےایک شخص جاں بحق اور8 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ سیلابی ریلے میں بہہ کر دو بچے بھی جاں بحق ہوئے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دوسرے […]