بلوچستان خبریں

بلوچستان میں مزید بارش ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

  • اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعہ کے دوران بلوچستان میں اکثر مقامات پر مزید بارش جبکہ جمعرات اورجمعہ کے روز کوئٹہ، ژوب اور سبی ڈویژن میں موسلادھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ فورکاسٹنگ آفیسر کے مطابق دو روز بعد خیبر پختونخواہ، فاٹا، پنجاب، گلگت […]

  • وادی کوئٹہ میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ

    کوئٹہ(اے پی پی) وادی کوئٹہ اورگردو نواح میں کئی روزسے جاری بارش کےبعد آج بھی مطلع جزوی طور پرابر آلود ہے جب کہ مسلسل بارش کے بعد کوئٹہ اور گرد ونواح میں سردی کی شد ت میں معمولی اضافہ ہوا ہے ۔ وادی کوئٹہ اورگردونواح میں رواںہفتہ کے دوران کئی روز تک ہونے والی بار […]

  • کوئٹہ ایئر پورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

    کوئٹہ:(اے پی پی) اسلام آباد سے کوئٹہ آنے والی شاہین ائیر لائن کی پرواز لینڈنگ کے وقت خوف ناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ گزشتہ روز شاہین ائئرلائن کی پرواز این ایل 152 کوئٹہ ایئر پورٹ پر لینڈنگ کرنے والی تھی کہ اچانک پرندہ انجن سے ٹکرا گیا تاہم پائلٹ نے مہارت کے ساتھ […]

  • خاران:ڈپٹی کمشنر کے گھر پردستی بم حملہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    خاران (آئی این پی ) ڈپٹی کمشنر خاران کے گھر پر دستی بم حملہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق خاران میں علی الصبح نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر خاران ولی محمد بڑیچ کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا ۔دستی بم گھر کے عقبی دروازے کے قریب گر […]

  • چاغی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

    چاغی (آن لائن)تحصیل چاغی میں گزشتہ رات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک آباد کار جان بحق ہوگیا ۔لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تحصیل چاغی میں دو نامعلوم افراد نے موبائل چھننے کی کوشش کرتے ہوئے مزاحمت پر چوروں نے فائرنگ کردیا جسکے نتیجے میں ناروال کے رہائشی انتظار آحمد نامی شخص شدید زخمی […]

  • تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے مؤثر اقدامات کرلئے ،سیکرٹری داخلہ بلوچستان

    کوئٹہ(اے پی پی)سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ صوبے کے تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے موثر اقدامات کرلئے ہیں،صوبے کی جامعات کی حفاظت کیلئے 500ریٹائرڈ اہلکاروں پر مشتمل فورسز تیار کی جارہی ہے۔ یہ بات انہوں نے گرلز کالج کوئٹہ میں شہر کے اسکولوں کے سربراہان اور عملے کو سول ڈیفنس […]