بلوچستان خبریں

فاٹا میں تعلیم سے محروم بچے خودکش بمبار بنتے ہیں، قائمہ کمیٹی

  • اسلام آباد:(آئی این پی) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم وفاقی تعلیم و فنی تربیت نے وزارت کے 5ارب 42 کروڑ 8 لاکھ روپے کے پی ای ڈی پی بجٹ کی منظوری دیدی۔منصوبوں میں8 جاری اور 4 نئے منصوبوں سمیت گیارہ توثیق شدہ منصوبے شامل ہیں، اجلاس ڈاکٹر امیر اﷲ مروت کی زیرصدارت ہوا،چیئرمین کمیٹی […]

  • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا

    کوئٹہ: (آئی این پی) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارچ کے بعد موسم سرد ہوگیا جب کہ بجلی کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کوئٹہ اور قلات ڈویژن میں چند ایک مقامات پر موسلا دھار بارش ہوئی جس کے […]

  • تربت :ایف سی کا آپریشن ، تین دہشتگرد ہلاک ، دو گرفتار

    تربت:(آئی این پی) تربت میں ایف سی اور حساس ادارے کا سرچ آپریشن ، 3 دہشت گرد ہلاک ، 2 زخمی حالت میں گرفتار ، اسلحہ برآمد ۔ ذرائع کے مطابق ایف سی اور حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر تربت کے نواحی علاقے ساحلو میں دہشت گردوں کی موجودگی پر سرچ آپریشن کیا ۔ […]

  • طالبہ خودکشی کیس ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج جوڈیشل کمیشن کیلئے نامزد

    کوئٹہ(آئی این پی )بلوچستان ہائی کورٹ نے گرلز کالج مسلم باغ کی طالبہ ثاقبہ حکیم کاکڑ کی خودکشی کے واقعہ سے متعلق دائر آئینی درخواست نمٹاتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج قلعہ سیف اللہ آفتاب احمدلون کوجوڈیشل کمیشن کیلئے نامزد کردیا۔گزشتہ روز کیس کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جمال خان مندوخیل اورجسٹس جسٹس شکیل […]

  • ڈیرہ مراد جمالی میں سیاہ کاری کے الزام میں ایک شخص قتل،خاتون زخمی ، ملزم موقع سے فرار

    ڈیرہ مراد جمالی ۔(اے پی پی) ڈیرہ مراد جمالی میں شوہر نے فائرنگ کرکے سیاہ کاری کے الزام میں ایک شخص کو قتل جبکہ فائرنگ کرکے بیوی کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق منگل کو ڈیرہ مراد جمالی پولیس تھانہ صدر کی حدود گوٹھ سوراب خان میں شوہر نے سیاہ کاری کے الزام میں […]

  • جھل مگسی، دو گروہوں میں تصادم، علاقے میں کشیدگی

    جھل مگسی: (اے پی پی)بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں دو گروہوں میں مسلحہ تصادم کے بعد کشیدگی تاحال برقرار ہے جس وجہ سے عام افراد کو مشکلات درپیش ہیں۔جھل مگسی میںمسلح تصادم کے واقعہ سے پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث پتری۔گاجان۔ گنداواہ سڑک عام آ مدورفت کےلئےبند ہوگئی ہے اور اس صورتحال کے […]