بلوچستان خبریں

بلوچستان میں بارش کا سسٹم داخل، (آج ) سے موسم بہار کی پہلی بونداباندی کا امکان

  • ا سلام آباد(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہو چکا ہے اور(آج ) بدھ سے موسم بہار کی پہلی بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بارش کا سسٹم داخل ہو چکا اور موسم بہار کی پہلی […]

  • کوئٹہ: پرانی دشمنی ،تکرارو حادثے میں 2بچوں سمیت 6افراد جاںبحق

    کوئٹہ: (آئی این پی)جھل مگسی کے علاقے گوٹھ اسماعیل میں 2 گروہوں میں پرانی دشمنی کی بنا پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جان بحق ہوگئے۔ کوئٹہ میں بھیٍ معمولی تکرار کے نتیجے میں چلنے والےچاقو نے 2 بچوں کی جان لے لی۔ڈی سی جھل مگسی سعید عمرانی نے بتایا کہ جھل مگسی […]

  • اوستہ محمد پولیس کی کارروائی ،تین اشتہاری ملزمان گرفتار

    جعفرآباد۔(اے پی پی) اوستہ محمد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین روپوش اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہفتہ کو ڈی پی او جعفرآباد کی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی اوستہ محمد منظور احمد جمالی ودیگرنے اوستہ محمد میں کارروائی کرتے ہوئے تین روپوش اشتہاری ملزمان علی محمد ،رسول بخش اور […]

  • فرنٹیئر کور اور لیویز کی بولان میں مشترکہ کارروائی،2مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد،ترجمان ایف سی

    کوئٹہ۔(اے پی پی) فرنٹیئر کور بلوچستان اور لیویز فورس کی بولان میں مشترکہ کارروائی کے دوران 2مشتبہ افراد کو گرفتارکر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ہفتہ کو فرنٹیئر کور بلوچستان اور لیویز فورس نے بولان کے علاقے دشت میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے انکے قبضے […]

  • ہزارگنجی میں نامعلوم مسلح افراد کی موٹر سائیکل چھینے کی کوشش

    کوئٹہ۔(اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم مسلح افراد کی موٹر سائیکل چھینے کی کوشش کی ۔پولیس کے مطابق ہفتہ کوکوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل چھینے کی کوشش کی ،مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جبکہ […]

  • سیکورٹی فورسز کی بولان میں کاروائی ،دومشتبہ افراد گرفتار ،حساس دستاویزات برآمد

    کوئٹہ (آئی این پی)فرنٹیئر کور اور لیویزنے بولان میں کارروائی کرتے ہوئے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے سیکیورٹی فورسز کی یونیفام، حساس دستاویزات برآمد کرلیں۔ ہفتہ کو ترجمان ایف سی کے مطابق فرنٹیئر کور اور لیویز نے بولان میں مشترکہ کارروائی کی جس کے نتیجے میں 2مشتبہ افراد کو گرفتار […]