بلوچستان خبریں

گزین مری کا علیحدگی پسند سیاست چھوڑنے کا اعلان

  • گزین مری کا علیحدگی پسند سیاست چھوڑنے کا اعلان بدین: (ملت آن لائن) بلوچستان کے سابق وزیرِ داخلہ نوابزادہ گزین مری نے علیحدگی پسند سیاست سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بلوچستان کے سابق وزیرِ داخلہ نوابزادہ گزین مری نے علیحدگی پسند اور قوم پرست سیاست سے علیحدگی اور قومی دھارے کی سیاست […]

  • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز

    بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید

    بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید کوئٹہ:(ملت آن لائن) بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں کی سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ اہلکار شہید ہوگئے۔ لیویز کے مطابق واقعہ ضلع کیچ کے علاقے شاپک میں پیش آیا جہاں سیکورٹی فورسز کی دو گاڑیاں گشت کررہی تھیں کہ […]

  • کوئٹہ میں فائرنگ‘

    کوئٹہ میں فائرنگ‘ ٹریفک پولیس اہلکارجاں بحق

    کوئٹہ میں فائرنگ‘ ٹریفک پولیس اہلکارجاں بحق کوئٹہ:(ملت آن لائن) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں رئیسانی روڈ پرنامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس […]

  • کوئٹہ: اپوزیشن لیڈر کا چناؤ،

    کوئٹہ: اپوزیشن لیڈر کا چناؤ، پشتونخوا میپ اور جے یو آئی میں سخت مقابلہ

    کوئٹہ: اپوزیشن لیڈر کا چناؤ، پشتونخوا میپ اور جے یو آئی میں سخت مقابلہ کوئٹہ: (ملت آن لائن) بلوچستان میں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی اور کابینہ کی تشکیل کے بعد اپوزیشن لیڈر کے لئے دوڑ شروع ہو گئی ہے۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے سپیکر راحیلہ درانی کو ہی اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی درخواست […]

  • بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو

    بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے حلف اٹھالیا

    بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے حلف اٹھالیا کوئٹہ:(ملت آن لائن) بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ نواب ثناء اللہ زہری نے اپنی ہی جماعت کے ناراض اراکین کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے سے قبل ہی 9 جنوری کو وزارت اعلیٰ کے منصب سے استعفیٰ […]

  • بلوچستان اسمبلی میں نئے قائد ایوان

    بلوچستان اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخا ب ، میرعبدالقدوس بزنجو نئے وزیر اعلیٰ منتخب

    بلوچستان اسمبلی میں نئے قائد ایوان کا انتخا ب ، میرعبدالقدوس بزنجو نئے وزیر اعلیٰ منتخب کوئٹہ:(ملت آن لائن) بلوچستان اسمبلی نے مسلم لیگ (ق) کے عبدالقدوس بزنجو کو صوبے کا نیا قائد ایوان منتخب کرلیا۔ نواب ثناء اللہ زہری نے اپنی ہی جماعت کے ناراض اراکین کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیے […]