کوئٹہ:(اے پی پی)قلعہ عبداللہ میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرکے 4 دہشت گرد ماردیے۔ نصیرآباد میں سڑک کنارے نصب 15 کلوگرام دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا گیا۔ قلعہ عبداللہ کےعلاقےگلستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ اس دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی ،جوابی کارروائی میں 4 […]
بلوچستان خبریں
قلعہ عبداللہ میں سیکورٹی فورسزکی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
-
بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری تک مردم شماری قبول نہیں، اختر مینگل
کو ئٹہ(آئی این پی)بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل ) کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری، افغان مہاجرین کی وطن واپسی اور نقل مکانی کرنے والے مقامی افراد کی دوبارہ آبادکاری تک مردم شماری قبول نہیں۔ موجودہ حالات میں مردم […]
-
مینگل قبیلے کے بزرگ رہنماٹکری محمد مراجی مینگل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
وڈھ (آئی این آئی)مینگل قبیلہ کے بزرگ رہنما قوم کے معتبر اور مراجی قبیلے کے سربراہ الحاج ٹکری محمد مراجی مینگل طویل علالت کے بعدگزشتہ روز کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے انکی عمر 101برس قریب تھی مرحوم کو ان کے آبائی علاقہ سارونہ قبرستان میں دفن کیاگیا مرحوم میر محمد مینگل کی جنازہ […]
-
کو ئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی سر یا ب مل میں کا ر روائی، 21مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد
کوئٹہ(آئی این پی)بلو چستان کے دارالحکومت کو ئٹہ میں سیکورٹی فورسز کا شہر کے نواحی علا قے سر یا ب مل میں کا ر روائی کے دوران 21مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان میں سے بعض افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آ مد کر لیا گیا ہے ،سیکورٹی ذرائع کے مطا بق […]
-
ملک دشمن عناصر کیلیے کوئی معافی نہیں، اپیکس کمیٹی بلوچستان
کوئٹہ:(اے پی پی) بلوچستان کی صوبائی اپیکس کمیٹی نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کیلیے کوئی معافی نہیں ہے،ایسے عناصر کیخلاف آپریشن مزید تیز کیا جائیگا جبکہ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ بے گناہ لوگوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر آزادی حاصل نہیں کی جاسکتی،ایسے عناصر کوایک فیصد بلوچوں کی […]
-
پرنسپل کو ثاقبہ کے معاملے میں درگزر سے کام لینا چاہیئے تھا :عبدالرحیم زیارت وال
کراچی:(اے پی پی)بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں پوزیشن ہولڈر طالبہ ثاقبہ رحیم نے پرنسپل کے ناروا سلوک پر موت کو گلے لگا لیا لیکن انتظامیہ اور پولیس کی روایتی بے حسی نہ گئی ، طالبہ کی موت کا مقدمہ ابھی تک درج نہیں ہوسکا ۔ دوسری جانب صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارت وال کا […]