بلوچستان خبریں

بلوچستان میں سیاسی بحران سنگین؛ مزید 2 وزرا مستعفی

  • بلوچستان میں سیاسی بحران سنگین؛

    بلوچستان میں سیاسی بحران سنگین؛ مزید 2 وزرا مستعفی کوئٹہ:(ملت آن لائن) بلوچستان کے 2 صوبائی وزرا راحت جمالی اور عبدالماجد ابڑو نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد صوبے میں سیاسی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے۔عام انتخابات سے قبل بلوچستان اسمبلی شدید بحران کا شکار ہوگئی ہے، جہاں ایک جانب […]

  • تحریک عدم اعتماد کا جمہوری طریقے سے مقابلہ کریں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان

    تحریک عدم اعتماد کا جمہوری طریقے سے مقابلہ کریں گے،وزیر اعلیٰ بلوچستان کوئٹہ(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہیں اور تحریک عدم اعتماد کا جمہوری طریقے سے مقابلہ کریں گے۔ ہماری شروع دن ہی سے کوشش رہی ہے کہ مخلوط حکومت میں شامل تمام […]

  • تحریک عدم اعتماد الیکشن

    تحریک عدم اعتماد الیکشن روکنے کی سازش ہے: یعقوب ناصر

    تحریک عدم اعتماد الیکشن روکنے کی سازش ہے: یعقوب ناصر کوئٹہ: (ملت آن لائن) تحریک عدم اعتماد الیکشن روکنے کی سازش ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ ادھر، 9 جنوری کو اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ بلوچستان حکومت کی ہچکولے […]

  • تحریک عدم اعتماد لانا جمہوری حق، سیاست سے نہ جوڑا جائے: سرفراز بگٹی

    تحریک عدم اعتماد لانا جمہوری حق، سیاست سے نہ جوڑا جائے: سرفراز بگٹی کوئٹہ: (ملت آن لائن) سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں احتساب کا حق شروع ہوتا ہے تو اس سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے، ہم نے غیر جمہوری، غیر آئینی اور غیر سیاسی کام نہیں کیا۔ انہوں نے […]

  • سرداریعقوب خان ناصر

    تحریک عدم اعتماد ٹوپی ڈرامے کے سوا کچھ نہیں، سرداریعقوب خان ناصر

    تحریک عدم اعتماد ٹوپی ڈرامے کے سوا کچھ نہیں، سرداریعقوب خان ناصر کوئٹہ(ملت آن لائن)بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کے خلاف لائی گئی ،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئرنائب صدر وسینیٹر پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نائب صدر وسینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ کسی کے […]

  • گورنر بلوچستان نے

    گورنر بلوچستان نے سرفرازڈومکی کا استعفیٰ منظورکرلیا

    گورنر بلوچستان نےسرفرازڈومکی کا استعفیٰ منظورکرلیا کوئٹہ (ملت آن لائن) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صوبائی وزیر سرفراز ڈومکی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد صوبائی وزیر سرفراز ڈومکی نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو بھجوایا تھا جسے […]