بلوچستان خبریں

ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی ضمانت منظور

  • ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی ضمانت منظور کوئٹہ(ملت آن لائن)کوئٹہ میں ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجیداچکزئی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ کوئٹہ میں ٹریفک سارجنٹ عطاء اللہ کی رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی گاڑی سے ٹکر میں ہلاکت کے کیس میں ملزم کی جانب سے ضمانت […]

  • دکی

    دکی : کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی

    دکی : کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی لورالائی:(ملت آن لائن) تحصیل دکی میں کوئلے کی ایک کان میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے 11 کان کن کان میں پھنس گئے۔ یہ واقعہ بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق مقامی لوگوں نے چھ کان کنوں کونکال کر […]

  • بلوچستان ترقی کی راہ پر گامز ن ہے،محمد خان لہڑی

    بلوچستان ترقی کی راہ پر گامز ن ہے،محمد خان لہڑی کو ئٹہ(ملت آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے مائنز میر محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی دن رات کو ششوں اور وفاقی حکومت کی خصو صی دلچسپی سے بلوچستان ترقی کی […]

  • مدارس اسلامی

    بلوچستان میں پہلے ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس کا افتتاح

    بلوچستان میں پہلے ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس کا افتتاح کوئٹہ:(ملت آن لائن)بلوچستان میں پہلے ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ماضی میں بلوچستان کی ترقی میں رہ جانے والی کمی دور کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پہلے ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس کا افتتاح […]

  • بلوچستان میں پولیو کے تین کیسز سامنے آگئے

    بلوچستان میں پولیو کے تین کیسز سامنے آگئے کوئٹہ (ملت آن لائن) بلوچستان میں رواں سال کے دوران انسداد پولیو کی 13 مہم چلائی گئیں باوجود اس کے پولیو کے تین کیسسز سامنے آئے۔ انتظامیہ کے مطابق تینوں بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے کبھی نہیں پلائے گئے۔ پولیو سے پاک بلوچستان کا خواب رواں […]

  • اساتذہ کی تقرری این ٹی ایس کے ذریعے؛ وزیرتعلیم بلوچستان

    اساتذہ کی تقرری این ٹی ایس کے ذریعے؛ وزیرتعلیم بلوچستان ہرنائی(ملت آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں بہتری لانے کے لیے صوبائی حکومت اقدامات اٹھا رہی ہے تعلیمی بجٹ 4 فیصد سے بڑھا کر 24فیصد کردیا گیا ہے تاکہ تعلیمی اداروں میں عدم دستیاب سہولیات کی […]