بلوچستان خبریں

کوئٹہ،کارروائی میں 6 افراد گرفتار، منشیات اوراسلحہ برآمد

  • کارروائی

    کوئٹہ،کارروائی میں 6 افراد گرفتار، منشیات اوراسلحہ برآمد کو ئٹہ(ملت آن لائن)پولیس نے کوئٹہ، حب اور لسیبلہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے 6افراد کو گرفتار کرکے 5کلو منشیات اور اسلحہ قبضہ میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ پولیس نے پشتون آباد، موسیٰ کالونی، بروری روڈ میں کارروائی کرتے ہوئے3افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے […]

  • فرنٹیئرکوربلوچستان چمن میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    فرنٹیئرکوربلوچستان چمن میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد چمن؛(ملت آن لائن) چمن میں پاک افغان سرحد کے قریب سوئی کاریز کے علاقے میں ایف سی بلوچستان کیا جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا نعقاد کیا گیا جس میں ایک ہزار سے زائد غریب مریضوں کا مفت علاج کیا گیایہ ایک روزہ مفت میڈیکل پاک افغان […]

  • کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، واقعے کا مقدمہ درج

    کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، واقعے کا مقدمہ درج کوئٹہ:(ملت آن لائن) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مغربی بائی پاس پر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے مزدور کان […]

  • بلوچستان کے علاقے گنداخہ میں ڈاکوؤں سے مقابلے میں ایس ایچ او شہید

    بلوچستان کے علاقے گنداخہ میں ڈاکوؤں سے مقابلے میں ایس ایچ او شہید بلوچستان(ملت آن لائن)بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او گنداخہ عبدالرحیم شہید ہوگئے۔ ضلع نصیر آباد کے علاقے گنداخہ میں پولیس نے ڈاکووں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروئی کی جس کے […]

  • بلوچستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر اسلام آباد:(ملت آن لائن) بلوچستان میں آپریشن ردالفساد کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے سبی کے شمال میں پہاڑی علاقوں میں آپریشن کیا اور فائرنگ […]

  • بلوچستان میں ایف سی کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

    بلوچستان میں ایف سی کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک راولپنڈی:(ملت آن لائن) سبی میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی بلوچستان نے سبی کے شمالی پہاڑوں اور گڈی موگزئی کور تربت میں دہشت گردوں […]