بلوچستان خبریں

مذہبی عبادت گاہوں کی حفاظت سرکاری سطح پر؛ ڈی آئی جی کوئٹہ

  • مذہبی عبادت گاہوں کی حفاظت سرکاری سطح پر؛ ڈی آئی جی کوئٹہ کوئٹہ(ملت آن لائن)حکومت بلوچستان نے مذہبی عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے سرکاری سطح پر اقدامات کومزید مؤثر بنانے کے ساتھ ساتھ متعلقہ کمیونٹی کے رضاکاروں کی خدمات حاصل کرنے کافیصلہ کیاہے اوراس ضمن میں رضاکاروں کومحضوص وردی اواسلحہ رکھنے کے لائسنس جاری […]

  • سینتیس بچوں کا باپ گلزار خان چوتھی شادی کا خواہشمند

    سینتیس بچوں کا باپ گلزار خان چوتھی شادی کا خواہشمند بلوچستتان:(ملت آن لائن)گذشتہ برس کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 35 بچوں کے باپ سردار جان محمد خلجی کی ایک خبر منظر عام پر آئی تھی، جو 100 بچوں کا باپ بننے کے خواہشمند تھے۔ لیکن بنوں کے 65 سالہ گلزار خان نے بظاہر سردار جان […]

  • ڈیرہ بگٹی؛ بارودی سرنگ کا دھماکہ‘ 7 افراد جاں بحق

    ڈیرہ بگٹی؛ بارودی سرنگ کا دھماکہ‘ 7 افراد جاں بحق ڈیرہ بگٹی:(ًلت آن لائن) صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں گھر پرفائرنگ اور بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹوبہ نوحکانی میں گھر پر فائرنگ اور بارودی سرنگ کے […]

  • کوئٹہ چرچ پر حملہ : پولیس اہلکار اور چوکیدار ہیرو

    کوئٹہ چرچ پر حملہ : پولیس اہلکار اور چوکیدار ہیرو کوئٹہ:(ملت آن لائن) میں اور ایس ایس پی آپریشنز نصیب اللہ فیلڈ دورے پرتھے جب ہمیں موبائل کنٹرول کے ذریعے اطلاع ملی کہ چرچ پر حملہ ہوا ہے ۔ 12 بج کر 6 منٹ کا وقت تھا، جب ایک دھماکہ ہوا۔ ہمارے پاس بلٹ پروف […]

  • کوئٹہ چرچ حملہ: ہلاک دہشتگردوں کے نمونے فرانزک کیلئے بھجوا دیے گئے

    کوئٹہ چرچ حملہ: ہلاک دہشتگردوں کے نمونے فرانزک کیلئے بھجوا دیے گئے بلوچستان:(ملت آن لائن)کوئٹہ چرچ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی باقیات کے نمومے پنجاب فرانزک لیبارٹری بھجوا دیے گئے۔ ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کے مطابق کوئٹہ چرچ پر حملے کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے جسم کے نمونے ٹیسٹ […]

  • کوئٹہ: گورنربلوچستان پرحملے کی کوشش ناکام

    کوئٹہ: گورنربلوچستان پرحملے کی کوشش ناکام کوئٹہ:(ملت آن لائن) گورنر بلوچستان پر حملے کی کوشش ناکا بنا دی گئی، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے خود کش جیکٹس اور ہتھیار برآمد کر لیے۔صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرے ہوئے بتایا کہ دہشتگردوں نے گورنر […]