بلوچستان خبریں

بلوچستان میں3.8 شدت کا زلزلہ

  • بلوچستان میں3.8 شدت کا زلزلہ کوئٹہ:(ملت آن لائن) بلوچستان میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ خوفزدہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ سنیشنل سیسمک سینٹر کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں جمعرات کی صبح 4 بجکر 56 منٹ پر درمیانے درجہ […]

  • سابق وزیر داخلہ بلوچستان گزین مری کوئٹہ جیل سے رہا

    سابق وزیر داخلہ بلوچستان گزین مری کوئٹہ جیل سے رہا کوئٹہ:(ملت آن لائن) رہائی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گزین مری کا کہنا تھا کہ بیرون ملک مقیم ناراض بلوچوں کے مطالبات کا جائزہ لینا ہو گا، ملک کی دو بڑی سیاسی پارٹیوں سے بات صوبے کے مفاد میں ہو گی۔ انہوں […]

  • کوئٹہ میں عید میلاد النبیﷺ پر سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

    کوئٹہ میں عید میلاد النبیﷺ پر سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی کو ئٹہ:(ملت آن لائن) ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے 3ہزار پولیس جوانوں کے علاوہ فرنٹیئرکور بلوچستان کی بھاری نفری جلوس کی سکیورٹی پر […]

  • کرپشن کے خلاف ہاتھ مضبوط کرنا ہونگے؛ عرفان نعیم منگی

    کرپشن کے خلاف ہاتھ مضبوط کرنا ہونگے؛ عرفان نعیم منگی کو ئٹہ:(ملت آن لائن) ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان عرفان نعیم منگی نے کہا ہے کہ کرپشن ملک و قوم کا مشترکہ مسئلہ ہے، نیب کے دو ہزار لوگ بیس کروڑ آبادی میں بدعنوانی کے معاملات عوامی تعاون کے بغیر درست نہیں کر سکتے، […]

  • کرپشن کیس؛11 ملزمان پر فرد جرم عائد

    کرپشن کیس؛11 ملزمان پر فرد جرم عائد کو ئٹہ:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے محکمہ توانائی کرپشن کیس کی سماعت کے دوران سابق ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ توانائی اور ڈائر یکٹر جنرل محکمہ توانائی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ ناجائز اثاثہ جات کیس میں کمشنر آفس کے ذیلی دفتر ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ […]

  • ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 اہلکار شہید

    ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 اہلکار شہید سبی:(ملت آن لائن) سانگان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے سانگان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا […]