بلوچستان خبریں

اقتصادی راہداری کی تکمیل سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا؛ میراظہارکھوسو

  • اقتصادی راہداری کی تکمیل سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا؛ میراظہارکھوسو کو ئٹہ۔:(ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماء و صوبائی وزیر میر اظہار کھوسو نے کہا ہے کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے بلوچستان میں روزگار کے نئے مواقعوں کے ساتھ ساتھ صوبے کے عوام میں خوشحالی کا نیا دور […]

  • بلوچستان کے 33اضلاع میں سہ روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری

    بلوچستان کے 33اضلاع میں سہ روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری کو ئٹہ:(ملت آن لائن)بلوچستان کے 33اضلاع میں سہ روزہ پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری،پولیو مہم کے دوران 24لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے جبکہ کوئٹہ میں 4لاکھ 84ہزار 78بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،سیکورٹی کے سخت انتظامات […]

  • سانحہ تربت کے 7 انسانی سمگلرز گرفتار

    سانحہ تربت کے 7 انسانی سمگلرز گرفتار گوجرانوالہ:(ملت آن لائن) تربت سانحہ میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے 7 انسانی سمگلرز گرفتار کر لئے۔ تربت میں بیرون ملک جانے والے مزدوروں کے قتل کے بعد سکیورٹی فورسز نے انسانی سمگلرز کے گرد گھیرا تنگ کر […]

  • بلوچستان میں قتل نوجوانوں کا زندہ بچ جانے والا دوست گھر پہنچ گیا

    بلوچستان میں قتل نوجوانوں کا زندہ بچ جانے والا دوست گھر پہنچ گیا سیالکوٹ:(ملت آن لائن) بلوچستان میں قتل ہونے والے نوجوانوں کا دوست اور واقعے کا عینی شاہد حیدر معجزانہ طور پر زندہ بچ کر گھر واپس پہنچ گیا۔ 15 نومبر کو بلوچستان کے علاقے تربت میں 15 افراد کی لاشیں ملی تھیں جنہیں […]

  • گیس لیکج کے باعث دھماکا، میاں بیوی جھلس گئے

    گیس لیکج کے باعث دھماکا، میاں بیوی جھلس گئے کوئٹہ:(ملت آن لائن) کوئٹہ کے علاقے خیزی چوک کے قریب گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں میاں بیوی جھلس گئے۔ خیزی چوک پر اخترمحمد نامی شخص کے گھر میں اہل خانہ نے گیس ہیٹر جلانے کے لئے ماچس کی تیلی جلائی تو گیس لیکج […]

  • تربت میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی،اٹھارہ افراد بازیاب

    تربت میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی،اٹھارہ افراد بازیاب تربت:(ملت آن لائن) سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر تربت میں ایک مکان پر چھاپہ مارا اس دوران مکان سے پندرہ نائجرین ایک یمنی اور دو پاکستانی باشندوں کو بازیاب کرایا گیا ۔ ذرائع کے مطابق غیر ملکی اور پاکستانی باشندے منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہیں […]