بلوچستان خبریں

کوئٹہ: پاک-چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے مشترکہ ایئرشو

  • کوئٹہ: پاک-چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے مشترکہ ایئرشو کوئٹہ:(ملت آن لائن) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے ایک مشترکہ ایئرشو منعقد کیا گیا۔ فضائی مظاہرے کا انعقاد پاک فضائیہ کی جانب سے پی اے ایف بیس سمنگلی پر کیا گیاتھا۔ ایئر شو کے دوران پاک فضائیہ کے […]

  • اعلیٰ تعلیم اورتحقیقی سرگرمیوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں:ڈاکٹرعبدالرزاق صابر

    اعلیٰ تعلیم اور تحقیقی سرگرمیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں:ڈاکٹرعبدالرزاق صابر کوئٹہ:(ملت آن لائن) جامعہ تربت وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرعبدالرزاق صابرنے کہا ہے کہ یونیورسٹی معیاری اعلیٰ تعلیم اور تحقیقی سرگرمیوں کے سلسلے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ میں تربت یونیورسٹی ریسرچ سکالرز اور طالب علموں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ […]

  • تربت میں پانچ افراد کا قتل، انسانی اسمگلر گرفتار

    تربت میں پانچ افراد کا قتل، انسانی اسمگلر گرفتار گوجرانوالہ:(ملت آن لائن) ایف آئی اے نے تربت میں پانچ افراد کے قتل کے واقعے میں اہم گرفتاری کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے تربت میں 2 روز کے دوران 20 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ ایف آئی […]

  • تربت میں قتل ہونے والے نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

    تربت میں قتل ہونے والے نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی لاہور:(ملت آن لائن) بلوچستان کے علاقے تربت میں قتل ہونے ہوالے پانچ میں سے چار نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تربت میں قتل ہونے والے پانچوں دوستوں کا تعلق پنجاب سے تھا، مقتولین دانش،قاسم،ثاقب کی نماز جنازہ چھوٹی رسالپور جب کہ […]

  • ایف سی بلوچستان

    کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن

    کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن کوئٹہ:(ملت آن لائن) ایف سی بلوچستان اور پولیس نے پشتون آباد کے علاقے میں دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے مشترکہ سرچ آپریشن کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ کوئٹہ میں سیکٹر کمانڈر ایف سی تصور ستار نے ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ کے ہمراہ میڈیا بریفنگ […]

  • تربت سے مزید 5 افراد کی لاشیں برآمد

    تربت سے مزید 5 افراد کی لاشیں برآمد تربت:(ملت آن لائن) تاجبان کے علاقے سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ تربت کے علاقے تاجبان سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ لیویز کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 5 میں سے تین […]