بلوچستان خبریں

تربت میں قتل 15 افراد کی نماز جنازہ ادا

  • تربت میں قتل 15 افراد کی نماز جنازہ ادا تربت:(ملت آن لائن) تربت میں قتل ہونیوالے 15 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان ثںاء اللہ زہری، صوبائی وزرا اور عسکری حکام نے جنازے میں شرکت کی۔ میتیں سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے لاہور روانہ کر دی گئیں، تدفین آبائی علاقوں […]

  • تربت: قتل ہونیوالے 15 افراد کی لاشیں آج آبائی علاقوں کو روانہ کی جائیں گی

    تربت: قتل ہونیوالے 15 افراد کی لاشیں آج آبائی علاقوں کو روانہ کی جائیں گی گوجرانوالہ:(ملت آن لائن) تربت میں قتل ہونیوالے 15 افراد کی لاشیں آج آبائی علاقوں کو روانہ کی جائیں گی، تمام افراد غیر قانونی طریقے سے خلیجی ممالک جانا چاہتے تھے، خبر ملتے ہی اہلخانہ پر قیامت ٹوٹ پڑی۔ تربت میں […]

  • بلوچستان اسمبلی؛ مطالبات پورے ہونے پراحتجاج ختم کردیا

    بلوچستان اسمبلی؛ مطالبات پورے ہونے پراحتجاج ختم کردیا کو ئٹہ: (ملت آن لائن)بلوچستان اسمبلی وہاسٹل اسٹاف ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے ہونے پر تالہ بندی ختم کردی۔ جمعرات کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے اسمبلی وہاسٹل ملازمین کوبونس کی ادائیگی سے متعلق محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ریلیز آرڈر دیا […]

  • ژوب؛ صحافی سمیت دو افراد جاں بحق

    ژوب؛ صحافی سمیت دو افراد جاں بحق کو ئٹہ: (ملت آن لائن) ژوب قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث کار حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں صحافی سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث کار پل کے […]

  • کوئٹہ میں ایس پی الیاس اوراہلخانہ کے قتل کیخلاف وکلاء کی ہڑتال

    کوئٹہ میں ایس پی الیاس اوراہلخانہ کے قتل کیخلاف وکلاء کی ہڑتال کوئٹہ:(ملت آن لائن) کوئٹہ میں سانحہ نواں کلی کے خلاف وکلاء تنظمیوں کا عدالتوں سے بائیکاٹ، ایس پی اسکے وکیل بیٹے اور انکے اہل خانہ کی نمازجنازہ آج پولیس لائن میں اداجائے گی۔ ایس پی انوٹیگیشن محمد الیاس،اہلیہ، انکا بیٹا عدیل ایڈووکیٹ، 3 […]

  • کوئٹہ: وزیراعلیٰ کا اعلان کردہ بونس نہ ملا

    کوئٹہ: وزیراعلیٰ کا اعلان کردہ بونس نہ ملا کوئٹہ:(ملت آن لائن) بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے اختتام پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی اور ایم پی اے ہاسٹل کے ملازمین کے لئے ایک بونس کا اعلان کیا تھا۔ 5 ماہ گرزنے کے باوجود سیکرٹری خزانہ کی جانب سے تاحال بونس کا ریلیز آرڈر جاری […]