بلوچستان خبریں

صوبے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا گیا ہے؛ وزیراعلیٰ بلوچستان

  • صوبے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا گیا ہے؛ وزیراعلیٰ بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی: (ملت آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے سینئر نائب صدر سابق صوبائی وزیر میر عبدالغفورلہڑی نے کہا ہے کہ اپنے اتحادیوں اور تمام اقوام کو ساتھ لے کر متوقع عام انتخابات میں حلقہ پی بی 28اور حلقہ پی بی […]

  • تربت سے 15 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد

    تربت سے 15 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد تربت:(ملت آن لائن) بلیدہ کے علاقے سے 15 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔ تربت کے علاقے بلیدہ سے 15 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں جنہیں نامعلوم افراد کی جانب سے گولیاں مارکرقتل کیا گیا ہے۔ لاشوں […]

  • حب، رکشہ اور وین میں تصادم،ایک شخص جاں بحق

    حب، رکشہ اوروین میں تصادم،ایک شخص جاں بحق کوئٹہ: (ملت آن لائن) حب کے علاقے میں رکشہ اور وین میں تصادم،ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو حب کے علاقے ماربل سٹی کے قریب قومی شاہراہ پر وین اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ […]

  • طلباء ملک کا اثاثہ ہیں؛ ڈائر یکٹر نیب بلوچستان

    طلباء ملک کا اثاثہ ہیں؛ ڈائر یکٹر نیب بلوچستان کو ئٹہ: (ملت آن لائن) ایڈیشنل ڈائر یکٹر نیب بلوچستان سید محمد آفاق نے کہا ہے کہ طلباء ملک کا اثاثہ ہیں جنکی صحیح خطوط پر رہنمائی اورذہن سازی مستحکم اور کرپشن فری معاشرے کے لئے مضبوط بنیادیں فراہم کر سکتی ہے، طلباء کی مدد سے […]

  • سبی ،کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم میں 2 افرادزخمی

    سبی ،کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم میں 2 افرادزخمی کو ئٹہ: (ملت آن لائن) سبی کے قریب کاراور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے 2افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق منگل کو سبی کے قریب تیزرفتار کاراور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ظفراللہ اورسفرخان زخمی ہوگئے۔ پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر […]

  • کوئٹہ، ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

    کوئٹہ، ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق کو ئٹہ: (ملت آن لائن)کوئٹہ میں ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے کلی گل محمد میں احمد ضیاء ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے نعش قبضے میں لے […]