بلوچستان خبریں

کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان بارش سے سردی میں اضافہ

  • کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان بارش سے سردی میں اضافہ کوئٹہ:(ملت آن لائن) کوئٹہ سمیت مستونگ، قلات، گوادر، نوکنڈی، تفتان، چمن، میزئی اڈہ، لورالائی، کوہلو، ہرنائی، دکی، ڈیرہ مراد جمالی، گنداواہ، جھل مگسی، موسی خیل، سبی، لہڑی، سنجاوی اور قلعہ عبداللہ میں بارش جبکہ زیارت اور خانوزئی میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاز ہوئی، […]

  • کوئٹہ; 5 مشتبہ افراد گرفتار، 4 مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد

    کوئٹہ; 5 مشتبہ افراد گرفتار، 4 مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کو ئٹہ:(ملت آن لائن) کوئٹہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی، سرکاری ذرائع کے مطابق پیرکوکوئٹہ پولیس نے کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی انڈسٹریل تھانہ کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے […]

  • مستونگ؛مسافر کوچ کو حادثہ، 3افراد جاں بحق ، 18 زخمی

    مستونگ؛مسافر کوچ کو حادثہ، 3افراد جاں بحق ، 18 زخمی کو ئٹہ:(ملت آبن لائن) کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ مستونگ کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں تین افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے، لیویز کے مطابق پیر کے روز مستونگ ولی خان بائی پاس پر تیز رفتار […]

  • کوئٹہ میں بارش اور زیارت میں برفباری سے سردی میں اضافہ

    کوئٹہ میں بارش اور زیارت میں برفباری سے سردی میں اضافہ کوئٹہ:(ملت آن لائن) شہر اور گردونواح کے علاقے میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور زیارت میں برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ بارش کا سلسلہ وقفے […]

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری دنیا پاکستان کو سراہتی ہے؛راحیلہ حمید

    دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری دنیا پاکستان کو سراہتی ہے؛ راحیلہ حمید خان کو ئٹہ:(ملت آن لائن) بلوچستان کے اراکین اسمبلی جامعات کے سربراہان وفیکلٹی ممبران ،طالب علموں ،صحافیوں اوردانشوروں نے امن بذریعہ تعلیم کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے رواداری ،برداشت اورپائیدارامن کیلئے مشترکہ اقدامات کوجاری رکھنے کی خواہش کااظہارکیاہے اورضمن میں پارلیمنٹرین فورم ،بلوچستان […]

  • موجودہ حکومت تعلیم کے فروغ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کوشاں؛عبدالرحیم زیارت

    موجودہ حکومت تعلیم کے فروغ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کوشاں؛عبدالرحیم زیارت کو ئٹہ: (ملت آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور تعلیم یافتہ نوجوان پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں،طلباء تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر شعبوں میں […]