بلوچستان خبریں

سینئر رہنماء غلام اکبر لاسی کا طویل علالت کے بعد انتقال

  • سینئر رہنماء غلام اکبر لاسی کا طویل علالت کے بعد انتقال کوئٹہ: (ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء و سابق وفاقی غلام اکبر لاسی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سابق وفاقی وزیر غلام اکبر لاسی طویل علالت کے […]

  • علی اکبر بلوچ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات

    علی اکبر بلوچ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات کوئٹہ۔: (ملت آن لائن)علی اکبر بلوچ کو سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات کردیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق منگل کے روز حکومت بلوچستان نے ایک نوٹیفکشن کے مطابق علی اکبر بلوچ کو سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات کردیا ہے۔واضح رہے کہ علی اکبر بلوچ اس سے پہلے ڈی جی لوکل […]

  • ہم افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں؛ سرفرازبگٹی

    ہم افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں؛ سرفرازبگٹی کوئٹہ: (ملت آن لائن) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفرازبگٹی نے کہاہے کہ کالعدم تنظیم کے سربراہ ڈاکٹراللہ نذر اور اسلم اچھوکے اہل خانہ کو عزت واحترام کے ساتھ رہا کرکے کراچی روانہ کردیاگیاہے ،خواتین اور بچوں کی پاک افغان سرحد سے گرفتاری اس بات کا […]

  • ڈاکٹراللہ نذر کے اہلخانہ بلوچی روایت کے مطابق رخصت کیے؛ وزیراعلیٰ بلوچستان

    ڈاکٹراللہ نذر کے اہلخانہ بلوچی روایت کے مطابق رخصت کیے؛ وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ: (ملت آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کالعدم تنظیم کے سربراہ ڈاکٹراللہ نذر اور اسلم اچھوکی کے اہلخانہ کو بلوچی روایت کے مطابق سر پرچادرڈال کر انہیں اپنے بھائی اور قریبی عزیز کے سپرد کرتے ہوئے رخصت […]

  • بلوچستان: تمام انتخابی فہرستیں کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک

    بلوچستان کی تمام انتخابی فہرستیں کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک اسلام آباد: (ملت آن لائن) بلوچستان کے تمام ضلعی الیکشن کمشنر دفاتر کو انتخابی فہرستوں کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک کر دیا گیاہے جبکہ آئندہ چند دنوں میں پنجاب کے ضلعی الیکشن کمشنر دفاتر کو انتخابی فہرستوں کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک کر دیا جائے گا۔ […]