بلوچستان خبریں

وزیراعظم صحت پروگرام پسماندہ علاقوں سے ہونا چاہئے: عثمان کاکڑ

  • وزیراعظم صحت پروگرام پسماندہ علاقوں سے ہونا چاہئے: عثمان کاکڑ اسلام آباد + کوئٹہ(ملت آن لائن) سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے چیئرمین سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم صحت پروگرام کا آغاز ملک کے پسماندہ اور کم ترقیاتی علاقوں سے ہونا چاہئے ‘ لورالائی میں کینسر […]

  • نواب زادہ گزین مری کے جسمانی ریمانڈ میں 5روزہ توسیع

    نواب زادہ گزین مری کے جسمانی ریمانڈ میں 5روزہ توسیع کوئٹہ: (ملت آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ جناب راشد محمود نے نواب زادہ گزین مری کے جسمانی ریمانڈ میں 5روزہ توسیع کے احکامات دے دئیے جبکہ نواب زادہ گزین مری کی جانب سے دائر درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر دلائل کیلئے ان […]

  • ایف سی کی قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہے، نواب محمدخان

    ایف سی کی قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہے، نواب محمدخان کوئٹہ: (ملت آن لائن) فرنیٹئرکوربلوچستان کے زیراہتمام 62 ویں بیچ کاپاسنگ آؤٹ پریڈ غزہ بند سکاؤٹس کوئٹہ ،لورالائی سکاؤٹس اورژوب ملیشیاء میں منعقد کی گئی جس میں کل 1754 پاسنگ پاس آؤٹ ہوئے، غزہ بند سکاؤٹس کوئٹہ میں منعقد ہونے والے پاسنگ پریڈ کے […]

  • نیب بلوچستان نے ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سپرنٹنڈنٹ کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا

    نیب بلوچستان نے ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سپرنٹنڈنٹ کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا کوئٹہ: (ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) بلوچستان کی جانب سے کمشنر آفس کے ذیلی دفتر ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کوئٹہ کے سپرنٹنڈنٹ سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت کوئٹہ میں دائر کردیاگیا جس پر احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے […]

  • سانحہ گڈانی کو ایک سال گزر گیا

    سانحہ گڈانی کو ایک سال گزر گیا حب: (ملت آن لائن)سانحہ گڈانی کو رونما ہوئے ایک سال بیت گیا ،شہدا کے لواحقین کو حکومتی امداد ملا نہ ہی حکومتی وشپ بریکرز کی غفلت کے باعث لیبر لا کا اطلاق ہوا اور مزدوروں کی تحفظ کے لئے اقدامات اٹھائے گئے۔بلوچستان کے ساحل گڈانی پر واقع پاکستان […]

  • حکومت کی وجہ سے تمام ادارے تباہ ہوگئے: بہرام خان

    حکومت کی وجہ سے تمام ادارے تباہ ہوگئے: بہرام خان کوئٹہ: (ملت آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی ناظم وسابق صوبائی وزیرحاجی بہرام خان اچکزئی نے کہاہے کہ مفتی محمودکانفرنس میں عوام کی بڑی تعدادمیں شرکت جمعیت پربھرپوراعتمادکااظہارہے جومستقبل میں کامیابی کی نویدثابت ہوئی اس صوبے میں سب سے بڑی جماعت جمعیت علماء اسلام ہے […]