بلوچستان خبریں

درگاہ پر خود کش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد21 ہوگئی

  • درگاہ پر خود کش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد21 ہوگئی جھل مگسی(ملت آن لائن)بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں درگاہ فتح پور میں خود کش حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 21 ہوگئی۔ گزشتہ روز درگاہ فتح پور میں ہونے والے دھماکے کے زخمیوں میں سے ایک اور […]

  • الیکشن اصلاحات بل کی منظوری جمہوریت پر حملہ ہے، پیپلز پارٹی

    الیکشن اصلاحات بل کی منظوری جمہوریت پر حملہ ہے، پیپلز پارٹی کوئٹہ(ملت آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے الیکشن اصلاحات بل کی منظوری سے جمہوریت پر حملہ کر کے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی […]

  • محرم کے پرامن جلوس کے انعقاد پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا اظہار اطمینان

    محرم کے پرامن جلوس کے انعقاد پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا اظہار اطمینان کوئٹہ(ملت آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں محرم الحرام کے جلوسوں کے پرامن انعقاد اور اختتام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں یوم عاشور کے جلوس کے […]

  • کوئٹہ میں فرقہ وارانہ کارروائی کی کوشش ناکام، بارود سے بھری گاڑی برآمد

    کوئٹہ میں فرقہ وارانہ کارروائی کی کوشش ناکام، بارود سے بھری گاڑی برآمد راولپنڈی، کوئٹہ (ملت آن لائن)ایف سی بلوچستان نے کوئٹہ میں فرقہ وارانہ کارروائی کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی بلوچستان نے پشین کے علاقے طور شاہ میں کارروائی کی جہاں […]

  • کوئٹہ میں ہنہ روڈ پر دھماکا، لیویو ذرائع

    کوئٹہ میں ہنہ روڈ پر دھماکا، لیویو ذرائع کوئٹہ(ملت آن لائن)ہنہ روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس میں ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہنہ روڈ پر دھماکا ہوا ہے اور ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکا ہنہ روڈ پر کھڑی بس کے […]

  • بلوچ قوم پرست رہنما نوابزادہ گزین مری کی عبوری ضمانت منظور

    بلوچ قوم پرست رہنما نوابزادہ گزین مری کی عبوری ضمانت منظور کوئٹہ(ملت آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نوابزادہ گزین مری کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ نوابزادہ گزین مری 22 ستمبر کو 17 سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس پہنچے تھے جہاں انہیں پولیس نے کوئٹہ سے حراست میں لیا۔ پولیس حکام […]