بلوچستان خبریں

بلوچستان کے ضلع تربت سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

  • بلوچستان کے ضلع تربت سے 3 افراد کی لاشیں برآمد کوئٹہ(ملت آن لائن)بلوچستان کے ضلع تربت سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے تمپ سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ لاشوں […]

  • گزین مری کی خودساختہ جلاوطنی کے بعد واپسی، کوئٹہ ایئرپورٹ سے گرفتار

    گزین مری کی خودساختہ جلاوطنی کے بعد واپسی، کوئٹہ ایئرپورٹ سے گرفتار کوئٹہ (ملت آن لائن)بلوچ قوم پرست رہنماء نوابزادہ گزین مری تقریباً 17 سالہ خودساختہ جلاوطنی کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے جنہیں فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا۔ نوابزادہ گزین مری کے کوئٹہ پہنچنے پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جبکہ ایئرپورٹ پر […]

  • محكمہ پولیس بلوچستان میں اعلیٰ افسران كے تقرر و تبادلے

    محكمہ پولیس بلوچستان میں اعلیٰ افسران كے تقرر و تبادلے کوئٹہ(ملت آن لائن)آئی جی بلوچستان نے صوبائی محكمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کردیئے۔ آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب نے ایس پی پشین محمد سلیم لہڑی كو ایس ایس پی لورالائی، ایس پی سٹی كوئٹہ میر حسین لہڑی كو ایس ایس […]

  • کوئٹہ میں نشے کے عادی افراد کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

    کوئٹہ میں نشے کے عادی افراد کی تعداد میں تشویشناک اضافہ کوئٹہ(ملت آن لائن)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نشے کے عادی افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ غیر سرکاری تنظیموں کے اعداد وشمار کے مطابق کوئٹہ شہر میں اس وقت منشیات کے عادی رجسٹرڈ افراد کی تعداد 28 ہزار سے […]

  • چمن میں پاک افغان سرحد پرخود کش حملہ، ایک شخص جاں بحق اورمتعدد زخمی

    چمن میں پاک افغان سرحد پرخود کش حملہ، ایک شخص جاں بحق اورمتعدد زخمی چمن(ملت آن لائن)پاک افغان سرحد کے قریب ٹیکسی اسٹینڈ پر خود کش حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی گاڑی باب دوستی چمن کی جانب جارہی تھی کہ ٹیکسی […]

  • سارجنٹ ہلاکت کیس: عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد

    سارجنٹ ہلاکت کیس: عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد کوئٹہ(ملت آن لائن)سیشن عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد کر دی۔ رواں سال جولائی میں کوئٹہ میں عبدالمجید اچکزئی کی گاڑی تلے آکر ٹریفک سارجنٹ عطااللہ جاں بحق ہوا تھا تاہم پولیس نے […]